whatsapp new update اب آپکو آپکی اجازت کے بغیر کسی واٹس ایپ گروپ میں شامل نہیں کیا جاسکتا

0
515
Whatsapp app

whatsapp new update اب آپکو آپکی اجازت کے بغیر کسی واٹس ایپ گروپ میں شامل نہیں کیا جاسکتا

واٹس ایپ کو فنگر پرنٹ لاک لگانے کا طریقہ جاننے کے لئے نیچے لنک پر کلک کریں

https://www.7knows.com/article/999

واٹس ایپ کی طرف سے ایک نئے سیکیورٹی فیچر(feature) کا اضافہ کر دیا گیا ہے جس کو استعمال (use)کر کے آپ اپنے نمبر کی حفاظت(security) مزید بڑھا (secure)سکتے ہیں واٹس ایپ کے نئی (update)سہولت کا فائدہ اٹھانےکی صورت میں آپ کو کوئی بھی گروپ میں شامل (add)اس وقت نہیں کرسکتا جب تک آپ کی طرف سے اجازت نہ ہو

واٹس ایپ کی اس نئی سہولت کو استعمال کرنے کا طریقہ

سب سے پہلے مینیو بار میں جائیں (تین لائنوں کو ٹچ کریں )

اس کے بعد سیٹنگ کے آپشن پر ٹچ کریں

اس کے بعد سیٹنگز کے آپشن پر ٹچ کرنے کے بعد اکائونٹ  کے سیٹنگ میں جائیں

اکائونٹ کی سیٹنگ میں جانے کے بعد پرائیوسی  کی سٹنگ میں جائیں

 

پرائیویسی کے آپشن پر ٹچ کرنے کے بعد چھٹے نمبر پر موجود گروپ کے آپش میں جائیں

گروپ کے آپشن  کو ٹچ  کرنے کے بعد آپکے بعد چننے(select) کے لیے 3 آپش(option) آئیں گے ان کی وضاحت نیچے دی گئی ہے

1 نمبر آپشن EVERYONE کو منتخب(select) کرنے کی صورت میں آپکو کوئی بھی کسی بھی گروپ میں شا مل(add) کرسکتا ہے

2 نمبر آپشن My contacts کو سلیکٹ کرنے کی صورت میں صرف وہ ہی لوگ آپکو کسی گروپ میں شامل کر سکیں گے جن نمبرز کو آپ نے محفوظ کیا ہوا ہے

3 نمبر کو ….MY CONTACTS EXCEPT کو منتخب(SELECT) کرنے کی صورت میں آپ اپنے موبائل میں (SAVE)محفوظ شدہ نمبرز سے اپنی مرضی سے ایسے نمبرز منتخب (SELECT) کر سکتے ہیں صرف جو آپ کو کسی گروپ میں شامل (ADD)کر سکتے ہیں

 4 نوٹ  :۔ 3 آپشنز میں سے کسی بھی آپشن کو سلیکٹ کرنے کے بعد سب سے آخر میں موجود Done کے آپشن پر ٹچ کرنا لازمی ہے۔ تاکہ اس تبدیلی (save)کو محفوط کیا جاسکے

3 نمبر آپشن کو چننے کی صورت میں آپکو سارے نمبرزترتیب سے نظر آئیں گے ان میں ایسے نمبرز جن کو آپ  اس بات کی اجازت نہیں دینا چاہتے کہ وہ آپکو کسی بھی گروپ میں شامل کریں تو اس صورت میں ان کے سامنے دائرہ میں ٹچ کریں اس میں رنگ بھر جائے گا جس کا مطلت ہے وہ سلیکٹ ہو گیا ہے اوروہ آپ کو اب کسی گروپ میں شامل نہیں کر سکے گا

ںوٹ :۔ لیکن نمبرز سلیکٹ کرنے کے بعد لازمی ٹھکے (Tick) کے آپشن پر لازمی ٹچ کریں

 

w

ویڈیو دیکھنے کے لیے نیچے لنک پرکلک کریں

https://www.youtube.com/watch?v=TojtWSlmNQ0

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں