15 نومبر 2019 کے بعد سونا خریدنے پر آمدن کے ذرائع اورشناختی کارڈ لازمی

0
134
Gold Bars

15 نومبر 2019 کے بعد سونےخریدنے پر آمدن کے ذرائع اورشناختی کارڈ لازمی

پاکستان کی معیشت کا پنکچر پہیہ  پڑھنے کے لئے نیچے لنک پرکلک کریں

https://www.7knows.com/article/456

پندرہ نومبر کے بعد جیولرز اور عام شہریوں کو سونے کی خریداری کے صورت میں شناختی کارڈ ، بنک اکائونٹ نمبر اور این ٹی این نمبر سمیت دیگر تفصیلات بھی جمع کروانا ہوں گی ۔

ایف بی آر کے مطابق سونے کے کاروبار سے جڑے لوگوں کا  کاروبار کروڑوں میں ہونے کے باوجود ٹیکس نیٹ سے نہ منسلک ہونے کی شکایات ہیں جس کی وجہ سے ایف بی آر ایسے اقدام کر رہا ہے جس سے جیولرز خریدو فروخت کا ریکارڈ رکھیں گے

پاکستانی معیشت کا پنکچر پہیہ

 

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں