پاکستان میں پی ایس ایل 2020 میں شامل ہونے والے غیرملکی کھلاڑی

0
125

پاکستان میں پی ایس ایل 2020 میں شامل ہونے والے غیرملکی کھلاڑی

پاکستان کرکٹ بورڈ نے اس دفعہ پی ایس ایل کے تمام میچز پاکستان میں کرانے کا اعلان کیا ہے جس کے لیئے 28 غیر ملکی کھلاڑی پاکستان آکر (PSL LEAGUE)پی ایس ایل لیگ کھیلنے کو تیار ہیں ، لیگ میں رجسٹریشن کی آخری تاریخ 21 نومبر ہے

the hundred cricket کرکٹ کا نیا فارمیٹ شروع ہونےکو تفصیل کے لئے نیچے لنک پر کلک کریں

https://www.7knows.com/article/676

ڈیل اسٹین ان کھلاڑیوں میں شامل ہیں جنہوں نے  اس لیگ میں شامل ہونے کا اعلان کرتے ہوئے خوشی کا اظہار کیا اور پاکستانی شائقین کی کرکٹ سے دلچسپی کو سراہا ۔

پی ایس ایل انتطامیہ کی طرف سے (HBLPSL)  ایچ بی ایل پی ایس ایل کےہونے والے ڈارفٹ میں شامل ہونے والے کھلاڑیوں کے نام ظاہر کر دیے ہیں اور مزید کھلاڑیون کے نام شامل ہونے کی امید بھی ظاہر کی ہے

شامل ہونے والے کھلاڑیوں میں افغانستان سے محمد نبی ،مجیب الرحمان اور راشد خان شامل ہیں

آسٹریلیا سے   ڈین کرسچن ،بین کٹنگ اور کرس لین انگلینڈ سے معین علی ،ہیلی گرین ،الیکس ہیلین ،لیم پلنکیٹ ،عادل رشید  جیسن رائے شا مل ہیں ۔

 نیوزی لینڈ سے کولن منرو شامل ہیں ۔

سائوتھ افریقہ سے ہاشم عاملہ ،جے پی ڈومنی ،کولن گرام ،ریلی روسائو،ڈیل سٹین اور عمران طاہر شامل ہیں۔

سری لنکا سے اینجلیو میتھیو اور تھیسارا پریرا شامل ہیں ۔

ویسٹ انڈیز سے کارلوس بریتھویٹ ،ڈین برائو ،ایوین لیوس،سنیل نرین اور کیرین پولاڈ شامل ہیں  ۔

ویسٹ انڈیز کے کیرن پولارڈ پلاٹینیم کیٹگری میں شامل ہیں لیکن وہ پوری لیگ کے لئیے دستیاب نہیں ہوں گے

پی ایس ایل لیگ کے قواعد و ضوابط کے مطابق  ہر ٹیم میں ذیادہ سے ذیادہ 18 اور کم سے کم 16 کھلاڑی شامل ہوں گے اور ہر ٹیم میں 5 یا 6 غیر ملکی کھلاڑی شامل ہوں گے ۔اس لیگ کے لئے حتمی کھلاڑیوں کا اعلان دسمبر کے پہلے ہفتے تک کیا جائے گا

پاکستان سپر لیگ آفیشل یوٹیوب چینل کے لئے نیچے لنک پر کلک کریں

https://www.youtube.com/channel/UCpNzXJ5jpcJojC5mHQvGA8w

 

https://www.youtube.com/channel/UCpNzXJ5jpcJojC5mHQvGA8w

 

 

 

 

 

 

 

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں