انڈین اداکارہ روینا ٹندن کا پاکستانی ایئر ٹریفک کنٹرولر کو سلام

0
129

raveena tandan ka pakstani airtrific controler ko salam ,

ایوایشن  ذرائع کے مطابق بھارتی شہر جے پور سے مسقط جانے والی عمان ایئر لائن (airline) کی پرواز آسمانی بجلی کی زد میں آگئی۔عمان ائیر لائن میں 150 مسافر موجود تھے یہ طیارہ(aircraft) بھارتی فضائی حدود سے کراچی میں داخل ہوا تھا.

طیارہ 37 ہزار فٹ سے زیادہ بلندی پر پرواز کر رہا تھا کہ اچانک طیارہ(aircraft) بجلی کی زد میں آگیا جس کی وجہ سے کپتان سے طیارہ بے قابو ہو گیا اور 36 ہزار فٹ کی بلندی پر آگیا ۔ کپتان نے ہنگامی بنیادوں پر رابطہ کیا جس پر پاکستانی ائیر ٹریفک کنٹرولر نے کمال مہارت سے کپتان کی راہنمائ کی اور طیارے کو کسی بڑے حادثے سے بچا لیا.

اسی واقعہ پر بھارتی اداکارہ روینا ٹنڈن (raveena tandan ) نے اس  انسانی ہمدری ( humanity )کے واقعہ پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ سیاست کے مقابلے میں انسانیت جیت گئی اور 150 مسافروں کی جان پاکستانی ایئر کنٹرولر( pakistani air controler )کی وجہ سے بچ گئی.

 

 

 

 

 

 

 

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں