ایشیائی پیسیفک سمٹ کے اجلاس میں بھارت کو منہ کی کھانی پڑی

0
134

ایشیائی پیسیفک سمٹ کے اجلاس میں بھارت کو منہ کی کھانی پڑی

کمبوڈیا کے دارالحکومت پنوم پن میں ایشیائی پسیفک سمٹ کا اجلاس جاری ہے جس میں ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری پاکستان کی نمائندگی کر رہے ہیں ۔اجلاس کے دوران قاسم سوری تقریب کو خطاب کرنے کے لئے بلایا گیا ۔خطاب کے دوران قاسم سوری نے مقبوضہ کشمیر پر اظہار خیال کرنا شروع کیا تو ہندوستان کا  وفد  حواس باختہ ہو گیا اور تقریر کے دوران ہنگامہ آرائی شروع کردی  اور تقریر روکنے کی کوشش کی

اس واقعہ پر ردعمل دکھاتے ہوئے سیکیورٹی سٹاف حرکت میں آیا اور بھارتی پارلیمینٹرین وجے جولی کو سیکورٹی سٹاف نے باہر نکال دیا

کشمیر کی تاریخ کے سیاہ ترین اوراق

https://www.7knows.com/article/445/the-darkest-chapter-in-the-history-of-kashmir/

 

https://twitter.com/QasimKhanSuri/status/1196701629787054080

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں