بھیک مانگنے کے بدلے موت bheek mangne ky badle moot

0
99

bheek mange k badle moot

غیر ملکی میڈیا کے مطابق برازیل  کے شہر ریوڈی جنیر و میٹرو پولیٹن  میں زلدا ہینرک سینتوس نامی 31 سالہ خاتون کو نیا کے نام سے پکارا جاتا تھا ۔ نیا سڑک پر ہی بھیک مانگ کر گزر بسر کرتی تھی

قتل کا واقعہ اس وقت پیش آیا جب یہ 31 سالہ خاتون بھیک مانگنے کے لیے ایک شخص کی طرف آگے بڑھی۔ ملزم نے نیا نامی عورت کے قریب آنے پر اپنے پاس موجود  پستول سے اس پر فائر  کر دیے  جس کی وجہ وہ اسی جگہ گرگئیں اور ملزم باآسانی فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا ۔

عدالت میں پیش کردہ ثبوت نے جان لے لی

https://www.7knows.com/article/1175/adalat-mein-pesh-karda-saboot-ne-jaan-lay-li/

خاتون کو طبی امداد کے لیےاسبتال منتقل کیا گیا لیکن وہ جانبر نہ ہو سکیں ۔اسبتال میں موجود ڈاکٹرز نے نیا کی موت کی تصدیق کردی۔ اور ڈاکٹرز کے مطابق قاتل نے دو فائر بہت قریب سے کیے جو موت کا باعث بنے ۔

افسوسناک واقعہ کی ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل ہوگئی ویڈیو میں اس سارے واقعہ کی ریکارڈنگ ہو گئی تھی ۔برازیل پولیس کے ایک شہری  کو رفتار کیا ہے جس کا نام ایڈربل راموس ہے

ویڈیو دیکھنے کے لئے نیچے لنک پر کلک کریں

https://www.thesun.co.uk/news/worldnews/10390066/woman-shot-dead-for-20p/

https://www.thesun.co.uk/news/worldnews/10390066/woman-shot-dead-for-20p/

 

20p/https://www.7knows.com/article/1175/adalat-mein-pesh-karda-saboot-ne-jaan-lay-li/

عدالت میں وکیل کی طرف سے پیش کردہ ثبوت نے جان لے لی

 

 

 

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں