Kashmiri Bakarkhani کشمیری باقر خانی

0
61

 

  • اجزاء

  • میدہ آدھا کلو
  • مکھن دو سو پچاس گرام
  • انڈے دو عدد
  • چینی ایک چائے کا چمچ
  • مکھن دو کھانے کے چمچ
  • پانی حسب ضرورت
  • نمک حسب ذائقہ
  • تل چار کھانے کے چمچ
  •                                                                     طریقہ

  • ایک پیالے میں میدہ، ایک انڈا، نمک، چینی، دو کھانے کے چمچ مکھن اور پانی ڈال کر ڈو گوندھ لیں۔
  • اب ڈو کو روٹی کی طرح رول کرلیں۔
  • پھر درمیان میں مکھن شامل کریں اور چار سائیڈز میں فولڈ کرلیں
  • دوبارہ سے رول کریں اور اس طریقہ کار کو پانچ سے چھ دفعہ دوہرائیں۔
  • اب ڈو کو آٹھ برابر کے حصوں میں تقسیم کرلیں اور پھر رسی کی طرح رول کریں اور پھر چکروں میں رول کریں۔
  • پھر انڈے کے ساتھ برش کریں اور اوپر تل چھڑک دیں۔
  • اوون میں دو سو ڈگری سینٹی گریڈ پر بارہ سے پندرہ منٹ کے لئے بیک کریں۔
  • مزیدار کشمیری باقر خانی تیار ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں