فلائی اور سے گری کار مسافر پر جاگری

0
117

فلائی اور سے گرتی کار مسافر پر جاگری

تفصیلات کے مطابق حیدرآباد میں نئے تعمیر شدہ فلائی اور پر جارہی  تیز رفتار کار بے قابو گئی ۔ تیزرفتاری میں موڑ کاٹنےکی وجہ سے   فلائی اور کی دیوار سے ٹکراگئی  اور پھر دیوار کے اوپر سے پھلانگی ہوئی نیچے جاگری ۔

واقعہ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے  نیچے لنک پر کلک کریں

اس واقعہ کے وقت نیچے مسافر بس کے انتظار میں کھڑے تھے فضا میں اڑتی کار دیکھ کر سب  نے جان بچانے کی کوشش کی ۔ نیچے کھڑے سکول کے بچے  اور کچھ مسافر تو جان بچانے میں کامیاب ہوگئے لیکن ایک خاتون کے  ہلاک ہونے اور دو افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے

کار کی رفتار اتنی تیز تھی جس کی وجہ سے نیچے گرنے پرگاڑی کی زد میں آنے والا درخت زمین بوس ہو گیا ۔ اس واقعہ کی سی سی ٹی وی ریکارڈنگ اپلوڈ کرنے پر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئ

سوشل میڈیا پر ڈرائیور کو تنقید کا نشانہ بنانے کے ساتھ ساتھ فلائی اور کے ڈیزائن پر بھی سوالات اْٹھائے گئے  ۔فلائی اور سے نیچے گاڑی گرنے کا یہ دوسرا واقعہ ہے

سو (100) افراد کا قاتل تفصیل کے لئے نیچے لنک پر کلک کریں

https://www.7knows.com/article/708/killer-of-100-people/

https://www.youtube.com/watch?v=mCD_qGHqBGM

 

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں