نیب کا شریف خاندان کے مختلف کاروبارمنجمد کرنے کا حکم
بیب کی طرف سے آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس کے سلسلہ میں شرف فیملی کے مختلف کاروباروں کو منجمد کرنے کا حکم دے دیا ہے احکامات ڈی جی نیب کی طرف سے جاری کئے گئے ۔ اورفوری طور اس پر عمل درآمد کرنے کی تاکید کی ۔
متاثر ہونے والوں کاروباروں میں چنیوٹ انرچی لمیٹڈ،رمضان انرجی ،شریف ڈیری ، کرسٹل پلاسٹک ،العربیہ ،شیرف ملک پروڈکٹس، شریف فیڈ ملز،شریف پولٹری اور رمضان شوگر ملز شامل ہیں ۔
یہ احکامات نیپ کی جانب سے ایس ای سی پی اور شریف خاندان کے افراد کے علاوہ فائنیشنل ایڈوائزرز کو بھی جاری کیے گئے ۔