razmez raja ka pakistani team ko australia na aane ka mashwara

0
58

رمیض راجہ rameez raja کا پاکستانی ٹیم pakistani team کو آسڑیلیا نہ آنے  کا مشورہ

razmez raja ka pakistani team ko australia na aane ka mashwara

رمیض راجہ rameez raja نے پاکستانی ٹیم کیpakistani team  آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ میچ میں انتہائی مایوس کن کارکردگی پر اظہار کرتے ہوئے کہا کہ آج تبصرہ کرنے کا دل نہیں کر رہا دل ٹوٹ گیا ہے ۔ٹیم کو سپورٹ کرتے ہوئے تھک گئے ہیں۔

پی اسی ایل میں شامل ہونے والے غیر ملکی کھلاڑی  تفصیل کے لیئے نیچے لنک پر کلک کرین

https://www.7knows.com/article/1082/foreign-players-joining-psl-2020-in-pakistan/

بابراعظم آسٹریلیا کے خلاف فائٹ کرتے دکھائی دیئے

پچھلے ٹیسٹ میچ کے  آخر میں پاکستانی ٹیمpakistani team فائٹ کرتی نظر آئی تھی مگر بابر اعظم کے علاوہ سارے بیٹسمین بائونسر سے بچتے اوربھاگتے نظر آئے ۔

بابر اعظم کے علاووہ باقی سارے بیٹسمین شارٹ لینتھ کا انتظار کرتے نظر آئے اور ٹیکنیک کا بیڑا غرق کردیا ۔مڈل آرڈر اور فٹ ورک بھی تتر بتر ہو گیا اور وکٹس پلیٹ میں رکھ کر آسٹریلیا کو پیش کیں۔

شاھین آفریدی کی کاکردگی بہتر جبکہ یاسر شاہ کی کارکردگی مایوس کن

اور بائولنگ کے شعبہ میں وارنر نے سب پاکستانی بائولرز کی حجامت کی ماسوائے شاھین آفریدی کے کوئی بائولر وارڈنر کو رن بنانے سے نہ روک سکا ۔پاکستانی بائولنگ اٹیک کو بچوں کر طرف مارا ۔ یاسر شاہ بھی متاثر کن کارکردگی نہ دکھا سکےصرف شاھین آفریدی نے ہی تھوڑی بہت عزت بچائی

دونوں ٹیسٹ میچوں میں ایک بھی پاکستانی جھنڈا نہ نظر آیا اس کی وجہ انھوں نے عوام کا دلبرداشتہ ہونا بتا یا اور عوام نے ٹیم سے توقعات ختم کرلی ہیں

کوچنگ سٹاف کو اب ٹھیک سلیکشن کرنی ہے ٹھیک ٹلینٹ کو بیک کرنا ہوگا۔ ساتھ ہی یہ کہا کہ کیسے اب امید کر سکتے ہیں کہ اپ کے 16 یا 18 سال کے لڑکے وارنر اینڈ کمپنی کو کھا جائیں گے

آسٹریلیا کا رخ نہ کریں ۔ آسٹریلین فین بھی  مایوس

اب آپ جائیں اور جیتنے کے لیئے ٹیم سلیکٹ کریں اور اگر آپ کے پاس وہ ٹیم نہیں بنتی ہے تو مت سفر کریں آسڑیلیا کی طر ف۔ ماضی میں پاکستن نے بہت بڑے بڑے پلیئر پید کیے ہیں لیکن آج آسٹریلیا کے فین بھی گا لیاں دے کر گئے ہیں وہ وارنر کی ٹرپل سنیچری سے بھی خوش نہیں تھے کیونکہ ون سائیڈڈ میچ تھا

اور آخر میں تنبیہ کی ٹیم میں بہتری کرنے پڑے گی  ورنہ پاکستانی ٹیم بھنور میں پھس جائے گی

رمیض راجہ کا  اپنے یوٹیوب چینل پر پاکستانی ٹیم کے متعلق اظہار خیا ل نیچے لنک پر کلک کریں

https://www.youtube.com/watch?v=jl9jY2rjTJg

پاکستان میں پی ایس ایل 2020 میں شامل ہونے والے غیرملکی کھلاڑی

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں