پیار کے جال میں پھنسا ڈاکو

0
52

pyar k jaal mein phansa  badname zamana daku

پولیس کو ناکوں چنے چبوانے والا بدنام زمانہ ڈاکو خاتون پولس سب انسپکٹر کے پیار کے جال میں پھنس گیا

تفصیلات کے مطابق مدھیہ پردیش پولیس کے قابو نہ آنے والے ڈاکو کو حکمت عملی سے پکڑنے کا فیصلہ کیا گیا ۔یہ ڈاکو قتل ،ڈکیتی اور چوری کی بہت ساری وارداتوں میں مطلوب تھا اس کو قابو کرنے کے لئیے سب انسکپٹر مدھاوی اگنی نے اپنی خدمات پیش کیں ۔

55 سالہ ڈاکو بل کرشنا کو پکڑنے کی حکمت عملی ایک   خواہش کو مدنظر رکھ کر بنائی گئی۔ وہ خواہش یہ تھی  کہ ڈاکو شادی کرنا چاہتا تھا جس کا اظہار اس نے اپنے چیلوں سے کیا ۔

pakistani mareez aik pur kashish tajarba ghah

https://www.7knows.com/article/681/pakistani-patient-an-attractive-laboratory/

اس کی اس خواہش کی خبر پولیس کو  ایک مخبر کے ذریعے پہنچ گئی۔ جس پر فوری ردعمل دکھاتے ہوئے 30 سالہ خاتون سب انسپکٹر مدھاوی اگنی ہوتری کی پرانی تصاویر کو شادی کی پیشکش کے ساتھ بھجوائی گئیں۔

کچھ دن کے مختلف طریقوں سے رابطے کرنے کے بعد ڈاکو کو اعتماد میں لے لیا گیا ۔ اور دونوں نے شادی کرنے سے پہلے ایک دوسرے سے ملاقات طے کر لی ۔ اور ملاقات والے دن سادہ لباس میں پولیس وہاں پہنچ گئی اور موقعہ پر ڈاکو کو دبوچ لیا گیا ۔

Bride And Groom Handcuffs Marry Wedding Anklet

psl funy

https://www.youtube.com/watch?v=5wqDQhFhBEE

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں