pakistani athlete new record پاکستانی ایتھلیٹ کاسائوتھ ایشین اولمپکس میں ریکارڈ

0
175

pakistani athlete new record پاکستانی ایتھلیٹ کاسائوتھ ایشین اولمپکس میں ریکارڈ

سائوتھ ایشین گیمز کا آغاز 18 مارچ 2019 سے کھٹمنڈو پوکھاڑا نیپال میں ہونا تھا تاہم اس کا آغاز مقررہ تاریخ پر ہونے کی بجائے   1 دسمبر سے ہوا اور یہ گیمز اب 10 دسمبر 2019 تک جاری رہیں گی ۔

اس وقت تک انڈیا 110 گولڈ میڈلز کے ساتھ پہلے نمبر پر ، نیپال 43 گولڈ میڈلز کے ساتھ دوسرے نمبر پر ،سری لنکا 31 گولڈ میڈلز کے ساتھ تیسرے نمبر ، پاکستان 24 گولڈ میڈلز کے ساتھ چوتھے نمبر پر ،بنگلہ دیشن 7 گولڈ میڈلز کے ساتھ پانچویں نمبر پر ، مالدیپ 1 گولڈ  میڈلز کے ساتھ چھٹے نمبر پر جبکہ بھوٹان کوئی بھی گولڈ میڈل نہ حاصل کر سکا

pakistani athlete new record پاکستان واپڈا سے تعلق رکھنے والے ارشد ندیم نے سائوتھ ایشن گیمز میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا ۔ جیولن تھرو کے مقابلوں میں 29.86 میٹرز دور نیزہ پھینک کر سائوتھ ایشین گیمز میں نیا ریکارڈ قائم کر دیا

اس ریکارڈ کے ساتھ نہ صرف گولڈ میڈل کے حقدار ٹھرے بلکہ آئندہ سال ہونے والی ٹوکیو میں ہونے والی اولمپکس کے لیئے بھی کوالیفائی کر لیا

سابق آسٹریلین کپتان نے اپنے بیان میں مصباح الحق کو آڑے ہاتھوں لیا  تفصیل کے لیے نیچے لنک پر کلک کریں

https://www.7knows.com/article/1276/ian-chappell-misbah-ul-haq/

تیرہویں سائوتھ ایشین گیمز بیپال کے شہر کھٹمنڈو میں ہورہی ہیں ۔ محمد وسیم کی پاکستانی ایتھلیٹ میں منفرد اعزاز حاصل کرچکے ہیں وہ پہلے ایتھلیٹ ہوں گے جو براہ راست اولمپکس کے لیئے کوالیفائی کر چکلے ہین ورنہ باقی تمام ایتھلیٹس کی اولمپکس میں شرکت وائلڈ کارڈ کی بنیاد پر ہی ہوتی آئی ہے ۔

Pakistani Javelin Thrower Arshad Nadeem Bronze Medal at 18th Ashian Games Personal Best ویڈیو کے لئے نیچے لنک پر کلک کریں

http://Pakistani Javelin Thrower Arshad Nadeem Bronze Medal at 18th Ashian Games Personal Best

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں