pakistani sarkari afsran ka Data chori israiel mulawas سرکاری افسران کا ڈیٹا چوری

0
201

pakistani sarkari afsran ka Data chori israel mulawas سرکاری افسران کا ڈیٹا ہیک

pakistani sarkari afsran ka Data chori israel mulawas سرکاری افسران کا ڈیٹا ہیک

تفصیل کے مطابق برطانوی اخبار گارڈین نے وارننگ دی ہے کہ  اسرائیلی این ایس او نامی

کمپنی ٹیکنالوجی کو استعمال کرتے ہوئے پاکستانی سرکاری حکام کے

موبائل فونز کو ہیک کر چکی ہے   ۔

• مزید اخبار میں ان خدشات کا اظہار کیا گیا ہے کہ دشمن ممالک کی ایجینسیاں ایسی صلاحیت کر چکی ہیں

جن کی مدد سے موبائل فون تک رسائی حاصل کی جاسکتی۔ جبکہ اسرائیلی کمپنی این او ایس کمپنی ٹیکنالوجی کی مدد سے

15سے زائد ممالک کے صارفین کو متاثر کر چکی ہے ۔

• واٹس ایپ کا مقدمہ

• اسی سال اکتوبر میں واٹس ایپ نے اسرائیلی کمپنی این ایس او  کے خلاف  اس لیے  امریکی عدالت میں مقدمہ کیا تھا

کہ اس کمپنی نے واٹس ایپ کی خامی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے 1400 افراد کے موبائل فونز کو نشانہ بنایا ۔

فنگر پرنٹ لاک لگانے کاطریقہ  نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں

https://www.7knows.com/article/999/whatsapp-finger-print-lock-lagana/

• اخبار کے مطابق پاکستانی سرکاری حکام جن کے موبائل فونر اسرائیلی کمپنی کی طرف سے ہیک کیے گئے ہیں

انکی تعداد دو درجن کے قریب ہے ۔

• لیکن اسکی تصدیق پاکستانی حکام کی طرف سے نہیں کی گئی ہے ۔

• اس ہیکنگ کے متعلق  متعلق بھی شک کا اظہار کیا جارہا ہے۔

• کچھ ہی وقت پہلے سرکاری ملازمین کو یہ ہدایت کی گئی تھی کہ وہ واٹس ایپ کے ذریعے کسی صورت رابطے

یا حساس معلومات نہ شئر کریں ۔

• اس صورتحال کے متعلق  قومی انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر شباہت علی شاہ نے بی بی سی کو انٹریو

دیتے ہوئے کہا کہ بے بنیاد خبروں کی روک تھام کے لیے ایپ تیار کی جارہی ہےجس کے سلسلہ میں کچھ کمپنیوں سے رابطہ کیا

گیاہے ۔

• آئی ٹی بورڈ کے حکام  کی تجویز سامنے آئی ہے کہ سرکاری اہلکاروں پر مستقبل میں فیس بک ،

یوٹیوب اور یواسی بی کے استعمال

پر پابندی لگائی جائے گی ۔ لیکن فی الحال بزنس کرنے پر پابندی لگائی جائے ۔

• افواج پاکستان کے تمام حاضر سروس افسران کو  بھی تمام واٹس ایپ گروپ فوری چھوڑنے کی ہدایت کی گئی ہے ۔

این ایس او گروپ کمپنی کا مقصد کیا ہے تفصیل کے لیے نیچے لنک پر کلک کریں

https://www.youtube.com/watch?v=Py7OVuXUKIo

WHATSAPP FINGER PRINT LOCK LAGANA ,فنگر پرنٹ لاک لگانے کا طریقہ

 

 

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں