Ahsan iqbal Nab ki grift men arrested Narowal sports complex

0
256

Ahsan iqbal Nab ki grift men arrested Narowal sports complex

Ahsan iqbal Nab ki grift men arrested Narowal sports complex سابق وزیر داخلہ احسن اقبال راہنما مسلم لیگ ن کو نارول سپورٹس سٹی کمپلیکس کیس کے سلسلہ میں گرفتار کر لیا گیا ہے ۔

•   راوالپنڈی سے احسن اقبال کو گرفتار کیا گیا

•  نیب ترجمان کے مطابق احسن اقبال نے 3 ارب کامنصوبہ ناروال اسپورٹس سٹی کمپلیکس شروع کیا

لیکن حقیقت میں  اس پروجیکٹ پر آنے والی اصل لاگت 30 کروڑ تھی ۔

•  جبکہ احسن اقبال کا اس کاروائی کے متعلق کہنا تھا کہ اس کیس کے متعلق نیب کے پاس کوئی ٹھوس ثبوت نہیں ہیں ۔

ان کا کہنا تھا کہ حکومت نیب کو استعمال کر رہی ہے ۔ نیب کو استعمال کرتےہوئے مخالفین کو نشانہ بنایا جارہا ہے ۔

•  احسن اقبال کا اور کہنا تھا کہ حکومت کی ناکامی پر اٹھنے والی آوازوں کو دبایا جارہا ہے ۔

مسلم لیگ عمران خان کی دھمکیوں کی وجہ سے جھکنے والی نہیں ہے ۔

•   کل احتساب عدالت سے جسمانی ریمانڈ حاصل کیا جائے گا ۔

•  ناروال اسپورٹس سٹی کمپلیکس کے متعلق مزیداحسن اقبال نے کہا کہ اس منصوبے پر خرچ ہونے والی رقم 2.5ارب ہے

جبکہ میرے پر کرپشن کا الزام 6 ارب روپے کا لگایا جارہا ہے ۔

•  منصوبے کی منظوری کے متعلق کہا کہ اس کی منظوری تب دی گئی جب میں اپوزیشن میں تھا ۔

• Ahsan iqbal Nab ki grift men arrested Narowal sports complex

 

•  احسن اقبال کی گرفتاری پر مریم اورنگزیب نے ردعمل دیتے ہوئے کہا

کہ کہ ناروال سپورٹس سٹی پروجیکٹ کی توسیع پیپلز پارٹی کے دور میں ہوئی تھی

احسن اقبال نے صرف اس منصوبہ کو عملی پاجامہ پہنایا تھا ۔

•  مریم اورنگزیب نے پشاور میٹرو بس کی طرف توجہ دلاتے ہوئے

چیئر مین نیب کو مخاتب کرتے ہوئے کہا کہ ’’ آپ کو پشاور میٹرو بس کے اربوں کےکھڈے نظر نہیں آتے ؟

•  اقتصاری راہداری کے متعلق بات کرتے ہوئے مریم اورنگزیب نےکہا کہ نواز شریف کی  قیادت میں احسن اقبال نے پاکستان اقتصادی راہداری کی بنیاد ررکھنے میں کلیدی کردار اد اکیا تھا ۔

مریم اورنگزیب کی احسن اقبال کی گرفتاری پر دھماکے دار پریس کانفرس

https://www.youtube.com/watch?v=g2cwcTR3IVg

 

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں