yamni student exam men hand grenade le aie dasti bomb

0
288

yamni student exam men hand grenade le aie dasti bomb

yamni student exam men hand grenade le aie dasti bomb تفصیلات کی مطابق جنگ کی وجہ سے متاثر ہونے والے ملک یمن کے ایک سکول ایک طالبہ کو سکول فیس کی ادائیگی نہ کرنے کی وجہ سے امتحان میں بیٹھنے کی اجازت نہ ملی ۔

دستی بم کے دھماکے کی دھمکی

اطلاعا ت کے مطابق فیس کی ادائیگی نہ ہونے کی وجہ سے امتحان کی پاپندی کا بتانے پر پہلے سٹوڈنئس خاموشی سے وہاں سے چلی گئ لیکن ٹھوڑی دیر بعد واپس آگئ ۔

yamni student exam men hand garenade le aie dasti bomb

لیکن بعد میں امتحان میں نہ بیٹھنے دینے کی وجہ سے طالبہ نے بم دھماکے کی دھمکی دے دی ۔

سعوڈی ٹیلی ویژن نے اس سارے واقعہ کو رپورٹ کیا ۔

مقا می ذرائع اور موقعہ پرموجود لوگوں کے مطابق :۔ یہ واقعہ منگل والے دن کا ہے ۔

ذرائع سے مزید پتا لگا کہ لڑکی سیکنڈری تعلیم کے دسرے سال کی طالبہ تھی ۔  یہ واقعہ یمن کے وسطی صوبہ ایب کے ایک سکول میں پیش آیا طالبہ نے دستی بم اپنے ساتھ لے کر ائی اور اس کو پھینکنے کی دھمکی دی ۔

اس دھمکی کی وجہ سے دیگر طلبا ؑ میں شدید خو ف و ہراس پھیل گیا ۔

والدین کا دھاوا

طالبہ کی  دھماکہ کرنے کی کی دھمکی دینے کی اطلاع اہل علاقہ ہونے پر بچوں کے والدین سکول پر دھاوا بول دیا اور کھڑکیاں اور دروازے توڑ کر بچوں کو نکال لیا۔

اس واقعہ کی ویڈیو اور تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں ۔ 

واقعہ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے نیچے لنک پر کلک کریں ۔

https://twitter.com/Wassem_19/status/1209079595951099906

یمنی حکام کی جانب سے ابھی اس بارے میں کوئی وضاحتی بیان نہیں آیا ۔

یمن میں بدامنی اس وقت پھیلی جب 2014 کے آخر میں صدر عبدربومنصور ہادی کی حکو مت کو گرایا گیا۔ یہ اقدام ایران سے منسلک الحوثی ملیشیا کی طرف سے اٹھایا گیا اور کچھ حصوں پر قبضہ کرلیا ۔

صدر عبدربومنصور ہادی کی حکومت بین الاقوامی سطح پرتسلیم شدہ تھی ۔

ہتھیاروں کے اس کھیل نے ملک کو معاشی طور کمزور کر دیا ہے ۔

 

ملیریاہونے کی علامات ، وجوہات ، اور اثرات

 

 

 

 

 

 

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں