gajar ka halwa mazedar aor jald tayar karne ka tariqa

0
192

gajar ka halwa mazedar aor jald tayar karne ka tariqa

gajar ka halwa mazedar aor jald tayar karne ka tariqa

 

اجزاء ترکیبی

گاجر کدو کش 1 کلو

دودھ 1 کلو

دیسی گھی یا آئل آدھ کپ

چینی 250 گرام

الائچی حسب ضرورت

کھویا یا خشک دودھ 50 گرام

خشک میوہ جات سجاوٹ کے لیے اور اچھے ذائقے کے لیے

ایک کلو گاجر کو دھو کر اس کا چھلکا اتاریں اور  کدو کش کر لیں ۔اب ایک بڑی کڑاھی میں گاجر کو تیز آنچ پرچند منٹ کے لیے پکائیں پھر آگ درمیانی کر کے دودھ ڈال کر 30 منٹ کے لیے پکنے دیں وقتََا فوقتََا چمچ ہلاتے رہیں اب چینی شامل کریں اور تھوڑی دیر بعد گھی یا آئل ڈال کر بھونیں پانی خشک ہو جانے پر اتار لیں۔

سرونگ ٹرے میں خشک میوہ جات چھڑک کر گرم گرم پیش کری

 چکن سپرنگ رولز بنانے کا طریقہ

https://www.7knows.com/article/1101/chicken-spring-rolls/

gajar ka halwa mazedar aor jald tayar karne ka tariqa

 

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں