HAREEM SHAH KHAN SB AOR SHIEKH RASHEED K LIYE KHATRA

0
495

HAREEM SHAH KHAN SB AOR SHIEKH RASHEED K LIYE KHATRA

میرا اور قندیل بلوچ کے بعد اب حریم شاہ کا چرچا ہے جو گاہے بگاہے اپنی منفرد، غیراخلاقی اورغیر مناسب  Tik tok ویڈیوزکے ذریعے میڈیا میں اپنا لوہا منوا چکی ہیں ۔آجکل حریم شاہ شوشل میڈیا پر صارفین کوبھی دھمکیاں دیتی نظر آرہی ہیں ۔

حریم شاہ نے تحریک انصاف  کے حامیوں کو جو کہ شوشل میڈیا پر ایکٹیو ہیں دھمکی دی ہے کہ اگر

ان کی مخالفت کا سلسلہ بند نہ ہوا تو تو وہ خان صاحب کی ویڈیو لیک کر دیں گی 

کئیں سرکاری عمارتیں اور سرکاری  لوگوں تک رسائی حاصل کر کے Tik tok ویڈیوز بنانے والی آجکل تحریک انصاف کے سوشل میڈیاکو دھمکی دے رہی ہیں ۔ لیکن خان صاحب کو  دھمکی دینے کےبعد فورََا ڈیلیٹ کردی تھی ۔

سوشل میڈیا پر خان صاحب سے مراد وزیراعظم عمران خان ہی سمجھے جارہیں ہیں ۔

تاہم حریم شاہ hareem shah نے اپنی ٹویٹ فورََا ڈیلیٹ کردی لیکن سوشل میڈیا صارفین نے

بغیر وقتٖ ضائع کیے نہ صرف اس ٹویٹ کو فورََا محفوظ بھی کیا بلکہ شیئربھی  کردیا۔

 HAREEM SHAH کا ٹویٹ تو فورََا ڈیلیٹ ہوگیا لیکن اس کے ساتھ ساتھ انکا وہ اکائونٹ بھی غیر

فعال ہو گیا ۔تاہم انکے twitter ٹوئٹر پر اور بھی اکائونٹ موجود ہیں ۔ لیکن اس اکائونٹ سے انکی ٹک ٹاک کی ویڈیوز شیئرز کی جاتی تھیں۔

SHIEKH RASHEED K LIYE KHATRE KI GHANTI

کچھ دن پہلے حریم شاہ نے شیخ رشید کو اپنے نشانے پر رکھا اور انکی ایک ویڈیو جاری کی جس میں وہ ان سے بات رکرہی ہیں۔

ویڈیو میں حریم شاہ شیخ رشید صاحب سے نامناسب گفتگو کرتے ہوئے ان سے انکا راز فاش کرنے کے بارے میں بات کرتی ہیں اور ساتھ ہی گلہ کرتی ہیں کہ آپ مجھ سے بات کیوں نہیں کرتے ۔جواب  میں شیخ رشید انکو جواب دیتے ہیں کہ ۔

جو کرنا ہے کرو اللہ مالک ہے اور ساتھ ہی فون بند کر دیتے ہیں ۔

https://twitter.com/_Hareem_Shah/status/1211030516385927169

HAREEM SHAH KHAN SB AOR SHIEKH RASHEED K LIYE KHATRA

انڈین آرمی چیف کی مودی کے خلاف بغاوت تفصیل نیچے لنک پر

https://www.7knows.com/article/1360/caa-protest-general-rawat/

حریم شاہ HAREEM SHAH کا نیا شکار  فیاض الحسن بن چکے ہیں

حریم شاہ HAREEM SHAH اس ویڈیو میں فیاض الحسن چوہان سے آڈیو کال کررہی ہیں ۔

اس کال میں فیاض الحسن چاہان ایک اینکر پر تنقید کر رہے ہیں ۔

اور تنقید کرتے ہوئے اینکر رائے ثاقب کھر کے لیے نازیبا الفاط کا بھی استعمال کررہے ہیں

 

 

 

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں