MUBASHIR LUQMAN FAWAD CHAUDHRY K THAPPAR KA SHAKAR

0
195
MUBASHIR LUQMAN FAWAD CHAUDHRY K THAPPAR KA SHAKAR

MUBASHIR LUQMAN FAWAD CHAUDHRY K THAPPAR KA SHAKAR

MUBASHIR LUQMAN FAWAD CHAUDHRY K THAPPAR KA SHAKAR ایک شادی کے موقعہ پر فواد چوہدری نے  مبشر لقمان کو تھپٹر مارنے کا کارنامہ سرانجام دیا ۔

تھپڑ کی گونچ پوری رفتار کے ساتھ سوشل میڈیا پر پھیل گئی ۔ دونوں کے درمیان تلخ کلامی کے بعد فائنل  فواد چوہری وفاقی وزیر برائے سائنش ٹیکنالوجی کے تھپڑ مار کے جیت لیا۔

یہ کارنامہ فواد چوہدری نے ایک شادی کی تقریب میں انجام دیا۔

تلخ کلامی حریم شاہ زیر بحث

MUBASHIR LUQMAN FAWAD CHAUDHRY K THAPPAR KA SHAKAR

ایک نچی چینل کے مطابق مبشرلقمان کی آمد کے فورََا بعد ہی تھپڑ والا واقعہ ہوا۔شادی کی تقریب پی ٹی آئی رہنما اور وزارت کے وزیر محسن لغاری کے بیٹے کی تھی ۔ اور تھپڑ مارنے کی تقریب کے بعد  مبشر لقمان اور فواد چوہدری آپس میں گھتم گتھا بھی ہوئے ۔دونون کی تلخ کلامی کے دوران حریم شاہ زیربحث تھیں۔

جماعت اسلامی کے سیٹری اطلاعات قیصر شریف نے اس واقعہ کی تصدیق کرتے ہوئے ٹویٹ پر پیغام جاری کیا اور لقمان مبشر کے تھپڑ کے شکار بننے کی تصدیق کی ۔اس  تقریب میں فوادچوہدری نے گارڈ کی موجودگی میں مبشر لقمان کو تھپڑ مارا۔

فواد چوہدری نے کاروائی کرنے کے بعد ٹویئٹ کیا کہ ۔

مبشر لقمان جیسے لوگوں کا صحافت سے کوئی تعلق نہیں یہ وہ طوائفیں ہیں جو صحافت میں گھس گئی ہیں، ایسے صحافتی دلالوں کو بے نقاب کرن اسب کا فرض ہے۔

فواد چوہدری کا ٹوئٹ

https://twitter.com/fawadchaudhry/status/1213778727156559873

فواد چوہدری کے ٹوئیٹ کا جواب دیتے ہوئے ایک صارف فاطمہ عامر نے ٹوئیٹ کیاکہ

‘‘ اپنی ذات پر بات آئی تو آپ نے تھپڑ ماردیا

۔جب یہی لوگ عمران خان اور انکی اہلیہ کی ذات پر گھٹیا الزام لگاتے ہے

تبراء بازی کرتے ہے اسوقت آپ کہاں ہوتے ہے ۔ آپ جو کچھ بھی ہے ایم این اے یا وزیر صرف خان کی وجہ سے ہیں دوسرں کو آپ برداشت برداشت کا درس دیتے نہیں تھکتے ۔

https://twitter.com/FatimaA373/status/1213783464857784321

ایک اور صارف نےاس معاملے پر ٹوئٹ کیا کہ ۔

حامد میر اور سلیم لفافی پر یہ نظر کرم بھی کر دیجیے تو چس آجائے گی۔

https://twitter.com/MalikMubshirAw2/status/1213783533342334976

 

ذرائع کے مطابق

جماعت اسلامی کے قیصر شریف نے فواد چوہدری کو وزرات تھپڑیات کے لقب سے نوازا۔

اسلم شیخ نامی صارف نے ٹویٹ کیا کہ ۔

لاہور اور اس کے گردونواح میں وفاقی وزیر کی تھپڑ کی گونج سنی گئی ۔

حریم شاہ نے بھی اس نازک صورتحال میں ٹوئیٹ کیا کہ ۔

Very Good job

https://twitter.com/Hareemshah33/status/1213782459277627392

 

 

 

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں