Haris Rauf ki Hattrick BBl league men. pakistani team men shamil ?

0
205
Haris Rauf ki Hattrick BBl league men. pakistani team men
Haris Rauf ki Hattrick BBl league men. pakistani team men

Haris Rauf ki Hattrick BBl league men. pakistani team men shamil ?

Haris Rauf ki Hattrick BBl league men. pakistani team men shamil ? حارث رئوف  نے بیگ بیش ٹی ٹونٹی لیگ میں کھیلتے ہوئے ہیٹ ٹرک کی ۔ یہ کارنامہ انہوں نے میلبورن سٹارز کی طرف سے کھیلتے ہوئے سڈنی تھنڈرز کے خلاف سرانجام دیا ۔

بگ بیش لیگ BBL میں ہیٹرک کرنے والے حارث رئوف پہلے پاکستانی بائولر بن گئے ۔

پسندیدہ کھیل فٹ بال

حارث رئوف HARIS RAUF 7 نومبر 1993 کو پیدا ہوئے ۔حارث روئوف HARIS RAUFکو کالج کے زمانہ میں کرکٹ سے ذیادہ فٹ بال میں دلچسپی  تھی۔اور ایک فٹ بال میچ میں ٹورنامنٹ کے بہترین فٹ بالر بھی رہے ۔

پھر ایک وقت میں حارث رئوف HARIS RAUF نے اسلام آباد ٹیم میں شمولیت اختیار کی ۔انکے کوچ نے انکی کارکردگی کی بناء پر انکو گوجرانوالہ میں ہونے والے لاہور قلندر کے ٹرائلز میں شامل ہونے کے لیے راضی کیا ۔ اور عاقب جاوید کے حوصلہ بڑھانے  پر حارث رئوف آسٹریلیا میں کرکٹ کھیلے اور پھر انکو لاہور قلندر کی ٹیم کے لیے منتخب کر لیا گیا ۔

2018 میں ابوظبہی کی گرائونڈ میں لاہوقلندر کی طرف سے میچ کھیلا ۔

اس میچ کے دوران حارث رئوف نے 151.3 کلومیٹر کی رفتار سے بائولنگ کروائی ۔

حارث رئوف بگ بیش ٹوٹونٹی لیگ BBL میں اب تک چارمیچ کھیل کر 13وکٹیں لے چکے ہیں ۔

بگ بیش لیگ BBL میں  بائولرز کی فہرست میں دوسرے نمبر پرہیں ۔

اس سے قبل حارث روئف Haris Rauf اپنے پہلے ہی میچ میں 4 اورز میں 20 رنز کے عوض 4 وکٹیں لے چکے ہیں ۔ یاد حارث رؤف کو ڈیل اسٹین کے ان فٹ ہونے پر شامل کیا گیا اور انکے فٹ ہونے پر انکو ڈراپ کردیاگیا لیکن اسپنر سندیپ لامی چینے کی انجری کے باعث حارث رؤف کو دوبارہ شامل کر لیا گیا۔

حارث رؤف Haris Rauf کی کارکردگی سے وقاریونس بھی متاثر ہوگئے ۔

پاکستانی ٹیم میں شمولیت

 

وقار یونسwaqar yousnas نے ٹوئٹ کیا کہ

وقاریونس waqar younas نے حارث رئوٖف کی کارکردگی بہترین قرار دیا اور اس کارکردگی کے تسلسل کو قائم رکھنے کا کہا اور مستقبل قریب میں ساتھ کام کرنے کے بارے میں بھی مثبت اشارہ دیا۔

حارث رئوف کی شاندارہیٹرک Hattrick  کی ویڈیو

https://twitter.com/waqyounis99/status/1214906493134348288

وقاریونس waqar younas کی ٹوئٹ کا جواب سمائلنگ فیس کے ساتھ دیتے ہوئے کہا کہ

وکی ہاں سمجھیں آپ کی طرف سے ؟

https://twitter.com/iRashidLatif68/status/1214907355676196866

ای صارف نے ٹوئٹر پر حارث رئوف Haris Rauf کے جشن  کو منفرد انداز سے پیش کیا۔

 

 

 

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں