ASIA CUP PAKSTAN MEZBAN INDIA KI HAT DHARMI

0
380
PAKISTAN HIKING TOURS Travelogue URDU/HINDI

ASIA CUP PAKSTAN MEZBAN INDIA KI HAT DHARMI

ASIA CUP PAKSTAN MEZBAN INDIA KI HAT DHARMI پاکستان کو  اس سال ستمبر 2020 میں ایشیاء کپ کی میزبانی ملے گی لیکن انڈین بوڈ کی جانب سے ہٹ دھرمی کا مظاہر

اس بارے میں انڈین کرکٹ بورڈ کی جانب سے وضاحت آئی ہے  کہ کوئی بھی ملک میزبانی کرے ہمیں کوئی اعتراض نہیں ہے ۔  لیکن

ایشیاء کپ پاکستان میں ہونے کی صورت میں بھارتی ٹیم ایشیاء کپ میں شرکت نہیں کرے گی۔

بھارتی بورڈ نے مزید وضاحت دیتے ہوئے کہاکہ ایشیا کپ کسی غیر جانبدار مقام پر کروایا جائے ہمیں میزبانی کے حقوق سے کوئی غرض نہیں ہےاور اگر ایشیاکپ انتظامیہ بھارتی ٹیم کی شمولیت کے بغیر کروانا چاہتی ہے اس پر بھی کوئی اعتراض نہیں ہے۔

انڈین بورڈ کی جانب سے تسلیم کیا گیا کہ کافی ٹیمیں پاکستان میں کھیلنے کو تیار ہیں ۔

پہلے بھی بوجہ پاک بھارت کشیدگی 2018 میں ایشاء کپ کا انعقاد یوایے ای میں کرنا پڑ اتھا ۔

اب دوبارہ بھارت  india کی ہٹ دھرمی کی وجہ سے ڈیل کی خبریں گردش کر رہی ہیں ۔

بنگلہ دیشی بورڈ کے صدر نظم الحسن کی ایک موقع پر ہونے والی بات چیت سے بھی اس طرف اشادہ مل رہا ہے کہ ایشیاء کپ کیمیزبانی بنگلہ دیش کو مل جائے ۔

پی سی بی کا مئوقف

لیکن پی سی بی نے ڈیل کے تاثر کو رد کیا ہے ۔

بی بی ایل لیگ میں حارث رئوف کی ہیٹرک ۔پاکستانی ٹیم میں شمولیت

https://www.7knows.com/article/1400/haris-rauf-hattric-bbl-leage/

چیف ایگزیکٹیو بورڈ نے ڈیل کے متعلق مزید کہا کہ ایونٹ کے متعلق بنگلہ دیش سے ڈیل کے متعلق کی جانے والی باتیں غلط ہیں ۔یہ ایونٹ ایشین کرکٹ کونسل کے ماتحت ہے اس میں کوئی ایک ملک فیصلہ نہیں کرسکتا ۔

چیف ایگزیکٹیو وسیم خان سے پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ موجودہ حالات سے لگ رہا ہے کہ انڈین ٹیم پاکستان نہیں آئے گی اس لیے یو اے ای میں کھیلنے کا آپشن موجود ہے ۔

جبکہ عمران خان نے امید کا اظہار کیا تھا کہ انڈین ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی ۔

اور اس بات کا بھی اظہار کیا کہ مجھے انڈیا سے کئ سال پیار اور عزت ملی ۔

یمنی سٹوڈنٹ سکول میں دستی بم لے  آیا تفصیل نیچے لنک میں ۔

https://www.7knows.com/article/1341/yamni-student-use-hand-grenade/

PSL 5 2020 SONG

سیاسی ایوارڈ شو

https://www.7knows.com/article/1387/siyasi-award-show/

 

 

 

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں