CORONAVIRUS KA ILAJ MUMKIN,AOR ALAMAT, TASHKHES

0
561
CORONAVIRUS KA ILAJ MUMKIN,AOR ALAMAT, TASHKHES
IRF - Frederick 02/12/14 9:00:46 a 220000 7.0 80.0 Imaging #2014-5-C MERS-EMC (IRF0046) HCoV-EMC/2012 1:250 GAR10 1:40 866.70792 -8.212128 0.00 XpixCal=3.59 YpixCal=3.59 Unit=nm ##fv3

CORONAVIRUS KA ILAJ MUMKIN,AOR ALAMAT, TASHKHES

CORONAVIRUS KA ILAJ MUMKIN,AOR ALAMAT, TASHKHES کرونا وائرس کی علامات ،تشخیص اور انکا علاج ممکن ہو گیا ،کروناوائرس سے بچنے کے لیے باقی ممالک کے اقدامات،

کرونا وائرس CARONAVIRUS کی اس وقت تک سات ایسے اقسام دریافت ہوچکی ہیں جو انسانوں کو متاثر کرتی ہیں ۔ اس کی وجہ سے بخار ہونا، ۔سانس کی نالی میں شدید مسائل پیدا ہونا ۔ ناک بہنا ،کھانسی ،یا  گلے کی سوزش ہونا شامل ہیں  ۔ان کی علامات چند دنوں میں ظاہر ہوتی ہیں ۔

متاثرہ شخص کے کھانسنے ،چھینکنے ،کسی کو ہاتھ لگانے یا چھونے سے یہ بیماری پھیلتی ہے۔

یہ وائرس کی نئ قسم ہے جو پہلے دریافت نہیں ہوئی جسکی وجہ سے فی الحال ایسی کوئی ویکسین نہیں جو اس وائرس کے خلاف کارآمد ہو ۔

چائنا میں کرونا وائرس سے 304 اموات اور 14300 سے ذیادہ افراد متاثر ہوچکے ہیں ۔

ماہرین کے خیال میں یہ وائرس جانوروں سے انسانوں میں منتقل ہوا ہے ۔

چائنا کے شہر ووہان  میں پھیلنے والے کرونا وائرس سے اس وقت ساری دنیادہشت زدہ ہے ۔ ایک کروڑ دس لاکھ آبادی والے شہر کے لوگوں کی سرگرمیاں اپنے شہر تک ہی محدود کر دی گئیں ہیں ۔۔

تھائ لینڈ کے ڈاکٹروں کا کارنامہ

تاہم تھائی لینڈ کے ڈاکٹروں کے مطابق انہیں کرونا وائرس سے نمپٹنے میں کامیابی مل گئ ہے ۔انہیں یہ کامیابی ایچ آئ وی اور نزلے کی ادویات ملا کراستعمال کرنے پر ملی ہے ۔یہ حوصلہ افزاء نتائج  انہوں نے اس وائرس سے شدید متاثرہ شخص پر تجربہ کرنے کے 48 گھنٹے بعد حاصل کیے ہیں ۔

CORONAVIRUS KA ILAJ MUMKIN,AOR ALAMAT, TASHKHES

برطانوی اخباری ذرائع کے مطابق یہ تجربہ بینکاک میں راجہوتھی ہسبتال کے ڈاکٹروں نے کیا ہے ۔ یہ آزمائش چین کے صوبہ ووہان کی ستر سالہ ضعیف خاتون پر کی گئی جو اس وائرس سے شدید متاثر تھیں جس کے بعد بہتر نتائچ حاصل ہوئے ۔

ہسبتال کے ڈاکٹروں کے مطابق  جن افراد میں دس دن پہلے ٹیسٹ میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوئی تھی انہیں یہ ادویات پلانے کے 48 گھنٹوں بعد کرونا وائرس نہیں پایا گیا ۔

لیکن ان دوائوں کا تجربہ صرف شدید متاثرہ افراد پر ہی کیا جارہا ہے۔

لیکن اس کو کرونا وائرس کا مصدقہ علاج قرار دینے سے پہلے مزید تحقیق کی ٖضرورت ہے ۔

ڈاکٹروں کے مطابق دومریضوں میں سے ایک پر منفی جبکہ دوسرے پر اس کے مثبت اثرات نظر آئے ۔

تھائی لینڈ میں آتھ مریص صحت یاب ہوچکے ہیں جبکہ 11 زیرعلاج ہیں ۔

کرونا وائرس کی وبا سارس سے ذیادہ پھیل رہی ہے لیکن کم مہلک ہے ۔

کروناوائرس کی وجہ سے  ممالک کی تازہ صورتحال

اسرائیل کی طرف سے چائنا سے تمام ہوائی اور زمینی ٹریفک بند کردی گئی ہے  ۔

تاہم ابھی تک اسرائیل میں  مشتبہ افراد میں کروناوائرس کے ٹیسٹ منفی آئے ہیں ۔

جرمنی میں کرونا وائرس کے دسویں کیس کی تصدیق ہو چکی ہے ۔

چائنہ سے 100 جرمنز کو بیماری سے روک تھام کے سلسلسہ میں جرمن واپس بھیج دیا گیا ہے۔

چین مین کرونا وائرس کی وجہ سے فارمولاریس منسوخ کر دی گئ ہے ۔

یورپینز کوبھی  ایک طیارہ مسافروں کو جوہان لے کرفرانس اور بیلجئیم کے لیے روانہ ہو گیاہے ۔

وزارت خارجہ کے مطابق بیلجئیم کے لوگوں کو نگہداشت یونٹ میں رکھا جائے گا۔

پلیٹ لیٹس کا انسانی زندگی میں کردار

https://www.7knows.com/article/848/the-role-of-platelets-deficiency-or-abuse-in-the-political-arena/

CARONAVIRUS KA ILAJ MUMKIN,AOR ALAMAT, TASHKHES

 

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں