Slovenia ki pehli Mosque 50 saal ki koshish 1400 namazion ki gunjaiesh

0
135
Slovenia ki pehli Mosque
Slovenia ki pehli Mosque

Slovenia ki pehli Mosque 50 saal ki koshish 1400 namazion ki gunjaiesh

Slovenia ki pehli Mosque 50 saal ki koshish یورپ کے وسطی حصہ میں موجود سلووینیا کے دارلحکومت لیوبلیانا میں مسلمانوں کو ایک لمبے عرصے کی جدو جہد کےبعد پہلی مسجد بنانے کا موقع مل گیا۔ جس کی راہ میں حائل رکاوٹیں دور کرنے میں 50 سال کا ایک لمبا عرصہ لگا۔

یورپ کے وسطی حصہ میں موجود سلووینیا کے دارلحکومت لیوبلیانا میں مسلمانوں کو ایک لمبے عرصے کی جدو جہد کےبعد پہلی مسجد بنانے کا موقع مل گیا۔ جس کی راہ میں حائل رکاوٹیں دور کرنے میں 50 سال کا ایک لمبا عرصہ لگا۔

سلووینیا کی تاریخ

سلووینیا کا مطلب جنوبی سلاوکی زبان مٰیں غلاموں کی زمین ہے ۔

دوسری جنگ عظیم کے دوران یوگوسلاویہ کے دوبارہ قیام کے بعد سلووینیا فیڈرل یوگوسلاویہ کا حصہ بن گیا۔

دانشوروں کے ایک گروپ نے1987 میں آذادی کا مطالبہ کیا ۔

23دسمبر 1990 کو 88 فیصد سے ذیادہ ووٹرز نے خود مختار اور آزاد سلووینیا کے حق میں ووٹ دیا ۔

آخر 27 جون 1991 کو سلووینیا کو آزادی مل گئی ۔

سلووینیا یورپ کا اہم ثقافتی ملک ہے مغرب میں اٹلی،شمال میں آسٹریلیا ،شمال مشرق میں ہنگری،جنوب مشرق میں کروشیا اوراورجنوبی مغربی سرحدیں سمندر سے ملتی ہیں ۔ یہ ملک ذیادہ تر پہاڑی علاقوں پر مشتمل ہے ۔ اس ملک میں پانی وافر مقدار میں موجود ہے ۔ وسیع علاقے میں ندیوں کا جال اور جنگلات ہیں ۔

کروناوائرس کی علامات اقسام اور انکا علاج

https://www.7knows.com/article/1422/coronavirus-ka-ilaj-mumkinaor-alamat-tashkhes/

مسجد کی تعمیر اور اس کے راستے میں آنی والی رکاوٹیں ۔

سلووینیا میں  مسجد کی تعمیر کی اجازت کے لیے 50 سال پہلے درخواست دی گئی تھی .اس کی تعمیرکے لیے قطر کی طرف سے ملنے والا سرمایہ ایک بڑی روک بنا۔ مخالفین نے اس قطری سرمائے کو مسجد کی تعمیر میں روک ڈالنے کے لیے جواز کے طور پر پیش کیا ۔ان لوگوں کے مطابق قطر دہشتگردوں کو مالی معاونت فراہم کرنے  والا نمایاں ملک ہے ۔

اسی نفرت کا اظہار2016 میں مسجد پر سور کا سر اور خون پھینک کر کیا گیا۔

اسلامی سینٹر کی حمایت میں لجوبلجنا شہرکے میئر پیش پیش رہے ۔

لیکن دائیں بازو کے سیاستدانوں اور کچھ گروپس کی مخالف کی وجہ سے فوری اجازت نہ مل سکی ۔

1960میں دی گئ تعمیر کی اجازت کی درخواست پر 15 سال پہلے مسجد کی تعمیر کی اجازت مل گئی ۔ 

Slovenia ki pehli Mosque 50 saal ki koshish

لیکن اجازت ملنے کے بعد مخالفت کے علاوہ مالی پریشانی کا بھی سامنا کرنا پڑا۔

2013 میں مسجد میں تعمیر شروع ہو گئی ۔ اس مسجد کی تعمیر میں  مفتی گرابوس کے مطابق 5ارب 75 کروڑ 20 لاکھ روپے کے قریب لاگت آئی ۔

 مسلمانوں کے لیڈرکا کہنا تھ کہ مسجد کا افتتاح یہ ہماری زندگیوں کا اہم موڑ ثابت ہو گا ۔

اس مسجد میں 1400 نمازیوں کی گنجائش ہے ۔یہ اسلامک سینٹر 6 عمارتوں پر مشتمل ہے ۔

امسجد کے مینار کی اونچائی 40 میٹر یعنی 131 فٹ ہے ۔

Slovenia ki pehli Mosque 50 saal ki koshish

اس اسلامک سینٹر میں کمیونٹی دفتر ،ایجوکیشنل سینٹر ،لائبریری،ریستوران ،باسکٹ بال کا کورٹ اور سکالرز کے رہائش گاہ موجود ہے ۔ عمارت کی تعمیر میں سفید کنکریٹ ،اسٹیل ،شیشہ اور لکڑی کا استعمال کیا گیا ہے ۔عمارت اسلامی فن تعمیر اور موجودہ دور کے طرز تعمیر کا امتزاج ہے ۔  مسلمانوں اس  مرکزی سینٹڑ بننے سے پہلے  کھیلوں یا دوسری تمام قسم کی تقاریب کے لیے کرائے کے ہال لیتے تھے ۔

مفتی گرابوس کا کہنا ہے کہ سلووینیا میں اس وقت 80 ہزار مسلمان ہیں ۔ 

مردم شماری(2020) کے مطابق مسلمان اس ملک میں دوسرا بڑا گروہ ہیں ۔

نائیکی کے مقدس جوتے 3000 ڈالر میں فروخت

https://www.7knows.com/article/829/nike-nikes-holy-shoes-sells-for-3000/

 

 

 

 

 

،

 

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں