Coronavirus Farance England lapet men amwat 900 se tajawuz

0
192
Coronavirus Farance England lapet men
Coronavirus Farance England lapet men

Coronavirus Farance England lapet men amwat 900 se tajawuz

عالمی ادارہ صحت کے مطابق ایسے افراد میں بھی کرونا وائرس coronavirus  کی تصدی ہوئی ہے جو کبھی چین نہیں گئے ۔ اس سنگین صورتحال کو ادارے نے tip of the iceburg ٹپ آف دا آئس برگ کا نام دیا ہے ۔ جس کا مطلب ہے کہ کرونا وائرس  coronavirus کے متعلق ابھی تحقیق صرف سطی طور پر ہی ہو سکی ہیں ابھی مکمل تحقیق ہونا باقی ہے ۔

کرونا وائرس coronavirus پر قابو پانے کے لیے ہرممکن تدابیر اختیار کی جارہی ہیں لیکن اس کے باوجود چین میں ایک روز میں ریکارڈ  97 ہلاکتیں ہو چکی ہیں اور کرونا وائرس چین سے نکل کر 24 سے زیادہ ممالک میں پھیل چکا ہے۔

چین میں کرونا وائرس coronavirus سے ہلاکتوں کی تعداد 900 سے زائد ہوچکی ہے ۔ لیکن انفیکشن کے زیراثر افراد کی روز کی تعداد میں اب اٖضافہ نہیں ہورہا ۔

ووہان چائنہ میں ایک 60 سالہ امریکی شہری کی ہلاکت کی تصدیق ہوئی ہے ۔

کرونا وائرس کا علاج ممکن ،تشخیص اور علامات

https://www.7knows.com/article/1422/coronavirus-ka-ilaj-mumkinaor-alamat-tashkhes/

پوری دنیا میں اس وقت تک 40000 سے زائد کرونا وائرس کے کیسز سامنے آچکے ہیں ۔

چین میں اس وائرس virus کی وجہ سے چھٹیاں 31 جنوری سے بھی آگے بڑھا دی گئی ہیں ۔

سکولوں میں چھٹیاں 31 مارچ تک بڑھادی گئی ہیں ۔

چین کے علاوہ ہانگ کانگ اور فلپائن میں ایک ایک موت واقع ہوئی ہے ۔

ہانگ کانگ میں چین سے آنے والے ہر فرد کے لیے لازم قراردے دیا ہے کہ وہ آنے کے بعد دو ہفتے تک قرنطینہ میں رہے گا۔ (قرنطینہ ایک طبی قید ہے جس میں مریض کو بالکل علیحدہ رکھا جاتا ہے )اور نئے قاعدے کی خلاف ورزی کی صورت میں جرمانہ اور قید کی سزا ہو سکتی ہے۔

ڈاکٹر لی وینلنگ کی موت پر چین میں غم و غصہ لہر دوڑی ہوئی ہے ۔

ڈاکٹر لی وینلنگ نے چین کے صوبے ووہان میں مریضوں میں کرونا وائرس کی تصدیق کی تھی اور اس بارے میں حکام کو متنبہ کیا تھا ۔

Coronavirus Farance England lapet men برطانیہ میں کرونہ وائرس کی صورتحال

اس وقت تک برطانیہ میں 8 ایسے افراد ہیں جن میں کروناوائرس  کی نشاندہی ہوئی ہے ۔

برطانوں حکام نے بھی وائرس کے زیراثر لوگوں کو طبی حراست میں رکھنے کا فیصلہ کیا ہے ۔

انگلینڈ کے چیف میڈیکل آفیسر کرس وٹی کے مطابق انکو ذرائع سے علم ہوا ہے کہ کروناوائرس coronavirus سے متاثرہ افراد میں یہ وائرس پیرس سے منتقل ہوا ہے ۔

پاکستانی مریض ایک پرکشش ترین تجربہ گاہ ،مزاح سے بھرپور تحریر

https://www.7knows.com/article/681/pakistani-patient-an-attractive-laboratory/

فرانس میں کرونا وائرس coronavirus

ہوٹی سیوئی خطے میں 5 نئے افراد سامنے آئے ہیں جو اس کروناوائرس سے متاثرہ ہیں ۔

فرانس میں اس وقت وائرس کا نشانہ بننے والے افراد کی کل تعداد 11 ہو چکی ہے ۔

وائرس سے متاثرہ 5 افراد ایسے  ہیں جو برطانوی شہری  ہیں اور ایک پہاڑی بنگلے میں مقیم میں تھے لیکن انکی حالت ذیادہ خراب نہیں ہے اس کے علاوہ اس بنگلے میں رہنے والے مزید 6 افراد کو بھی نگرانی میں رکھا جارہا ہے ۔

جب بارش آتا ہے تو پانی آتاہے اور جب ذیادہ بارش ۔۔۔۔۔۔ دلچسپ بیانات

https://www.7knows.com/article/1164/jab-barish-hoti-hai-to-pani-ata-ha/

Coronavirus Farance England lapet men

 

 

 

ع

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں