Coronavirus Heroes act stories urdu writing episode2

0
149
Coronavirus Heroes act stories urdu writing episode2

لندن میں مقیم 100 سالہ دبیرچاچا روزے کی حالت میں  کرونا متاثرین کے لیے سرگرم

Coronavirus Heroes act stories urdu writing episode2 سماجی سرگرم کارکن دبیر چاچانے کرونا متاثرینکی خاطر امداد کے لیے 1000پائونڈ جمع کرنے کا ہدف رکھا

YE ARTICLE VIDEO KI SURAT MEN SUNNE K LIYE NICHE LINK PAR CLIK KREN

  https://youtu.be/PUXxdFzvMPo

انہوں نے یہ رقم جمع کرنے کے لئے ہدف رکھا کہ وہ  رمضان مین روزے کی حالت میں اپنے گارڈن کے روزانہ 100 چکر لگائیں گے

انکا خدمت خلق  social work کے لیے یہ عمل رائیگان نہیں گیا

صرف 17 دنوں میں انھوں نے ڈیڈھ لاکھ پائونڈ جمع کر لیے ۔

یہ رقم بیرون ملک بسنے والے بنگلہ دیشی اور دوسری مسلمان اقلیتون کےلیے استعمال ہوگی ۔

Coronavirus Heroes act stories urdu writing episode2 کینسر کی مریضا کی کرونا وائرس کی وبا میں مثالی خدمات

انڈیا  india میں 46 سالہ رما ساہو   cancer کینسر  (social worker)  کی مرض سے لڑ رہی ہیں  رما ساہو علاج کے لیئے ممبئی گئیں کیمو تھراپی کروائ اور صحت مند ہو کر واپس لو ٹیں لیکن کینسر cancer دوبارہ ہو گیا اب انکا مرض لاعلاج ہے

رما ساہو  cancer کی آخری سٹیج پر ہیں ۔

لیکن کینسر انکے جذبہ خدمت خلق میں رکاوٹ نا بن سکا۔

 انھوں نے کرونا وائرس کا ڈیٹا اکٹھے کرنے کے لیے گھر گھر جا کر سروے کرناشروع کیا ۔

راشن تقسیم کرنے کے لیے اپنی خدمات پیش کیں۔

40 ڈگری کی سخت گرمی میں وہ روانہ 201 گھروں  کا دورہ کرتی رہیں ۔

رما ساہو کا کہنا ہے کہ ان حالات میں ملک کو  ہماری ضروت ہے ۔

انتہائی تکلیف دہ بیماری کے باوجود اپنا کام جاری رکھے ہوےٗ ہیں ۔

انڈین عطائ ڈاکٹر کی اپنے گائوں کو کرونا سے محفوظ رکھنے کے لئے جدو جہد

مغربی بنگال کے صوبےمیں موجود گائوں میں مسلمانوں نے مسجد mosque میں نماز پڑھنے کا فیصلہ کیا تو سماجی فاصلہ social distance کی ہدایت کی پابندی کرنے سے انکار کر دیا ۔  اس موقعہ پر محمد نظام الدین جو گائوں کے قابل بھروسہ انسان ہیں  اور گائوں میں ہیلتھ وورکرhealth worker کی خدمات انجام دے رہے ہیں انھوں نے  گائون کے لوگوں  سمجھانا شروع کر دیا کہ ان حالات میں سماجی دوری social distance  کتنی اہمیت کی حامل ہے ۔

لیکن  یہ ذمہ داری لینے کے بعد انھیں کافی دبائو کا سامنا کرنا پڑا ،

وہ یہ جانتے تھے کہ  انھیں لوگوں کو یہ سمجھانا خطرناک بھی ہو سکتا تھا  لیکن انھوں نے اس بات کی پرواہ نہیں کی ۔انھوں نے بھرپور کوشش کی اور آکر لو گوں کو بات سمجھ آگئی اور کھلی جگہ پر لوگ نماز پڑھنے لگے ۔

مارچ میں لاک ڈائون  lock down کے دوران انھوں نے  دوران تین دن  دوکان بند کی لیکن مریضوں patients کے رش کی وجہ سے انھوں نے دوبارہ کلینک کھول لیا ۔اس دوران کام کوڈ 19  covid-19   کی علامات ظاہر ہونے والے مریضوں کی معلومات سرکاری ایپ پر ڈالتے رہے ۔

ان کے ساتھ کام کرنے والے 70 افراد نے 24 کے قریب گائوں میں جا کر ان کو ماسک بانٹے اور سینیٹائزر تقسیم کیے اور ایس او پیز کے بارے میں بتایا ۔

کرونا وائرس سے پاکستانیوں کی جنگ اور جوابی وار پرمزاح تحریر

https://www.7knows.com/article/1450/coronavirus-se-pakistanion-ki-dushmani-aor-jawabi-war/

57 سالہ ہینر یکس سورو کی بطور ٹیچر مثالی خدمات

پوری دنیا میں کرونا covid-19 کی وجہ سکولز بند کر دیئے گئے آن لائن کلاسز شروع کی گئیں لیکن دور دراز پہاڑوں میں موجود دیہاتوں میں رہنے والے بچوں کی آن لائن کلاسز تک رسائی انٹرنیٹ نا ہونے کی وجہ سے ممکن نہیں تھی ۔

بعض ایسے غریب بچے تھے جو کمپیوٹر اور انٹرنیٹ کے اخراجات برداشت نہیں کر سکتے تھے ۔

سورو ایسے بچوں کو علم سے محروم نہیں رکھنا چاہتے تھے اس لیے انکے گھروں میں جاکر  ٹویشن پڑھانا شروع کر دی ۔

 سورو نے اپنی جان خطرے میں ڈال کر اپنا فرض نبھایا ۔

covid-19 سے انڈونیشیا میں سات کروڑ طلبا کی تعلیم متاثر ہوئ ۔

Coronavirus Heroes act stories urdu writing episode2 گاڑیوں کے پرزوں سے وینٹیلیٹر بنانے والی افغان لڑکیاں

2017 میں امریکہ میں ہونے والے ربوٹک مقابلے میں خصوصی انعام  پانے والی ان لڑکیوں نے کرونا کے آنے کے بعد اپنی توجہ گاڑیوں کے پارٹس سے سستے وینٹیلیٹر بنانے پر کر دی۔

اس گروپ میں موجود لڑکیوں کی عمر 14 سے 17 سال کے درمیان ہے

ان افغان لڑکیوں نے صرف 600 ڈالر میں وینٹیلیٹر تیار کیا۔

وینٹیلیٹرز کے لئے ٹیوٹا کرولا اور ہونڈا موٹر سائیکل کے پارٹس استعمال کیے

 اور ہمارے ہیروز قسط نمبر 1 پڑھنے کے لئے نیچے لنک پرکلک کریں ۔ coronavirus

https://www.7knows.com/article/1517/cronavirus-heroes/

Coronavirus Heroes act stories urdu writing episode2

سلووینیا کی مسجد جسے 50 سال کے بعد حاصل کیا گیا  تفصیل نیچےلنک

https://www.7knows.com/article/1430/slovenia-ki-pehli-mosque/

   تصاویر کو دلکش اور خوبصورت بنانے کے 7 بہترین ایپس

تصاویر کو مزید دلکش بنانے کے لیے 7 ایپس

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں