ٓٓآصف زرداری سے پیر کی روز ملاقات کی اجازت

0
26

احتساتب عدالت اسلام آباد میں دائر ہفتہ میں دو دن آصف علی زرداری اور فریال تالپور سے ملاقات کی درخواست مسترد کر دی گئی دونوں کے وکیل نے کہا کہ عدالت انکے خاندان کے لوگوں اور قانونی معاونت فراہم کرنے والوں کو ہفتے میں دودن ملاقات کی اجازت دے لیکن نیب کے پراسکیوٹر نے اس پر اعتراض اٹھایا ۔بمطابق عدالت فیصلہ آصف علی زرداری سے پیر کے روز ہی ملاقات کی جاسکے گی

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں