سرفراز کی کپتانی پر سوال

0
91
Sarfaraz Ahmad

شاہد آفریدی نے سرفراز احمد کی قابلیت کو سامنے رکھتے ہوئے انکو ٹیسٹ کرکٹ ،ون ڈے اور ٹی ٹونٹی فارمیٹ میں بیک وقت کپتانی نہ کرنے کا مشورہ دیا ۔اور ساتھ یہ بھی مشورہ دیا کہ وہ ٹیسٹ کرکٹ کی کپتانی سے علیحدہ ہو جائیں ۔کیونکہ تینوں قسم کی کرکٹ میں بطور کپتان چلنا کافی مشکل کام ہے

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں