شاہد آفریدی کا مصباح الحق کو درپیش چیلنچ کے متعلق بیان

0
27
Sahid Afridi - Pakistan Cricket

شاہد آفریدی نے مصباح الحق کے متعلق بہت حوصلہ افزا بیان دیتے ہوئے کہا کہ کہ ہمہ وقت بحثیت ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر کام کرنا ایک انتہائی مشکل کام ہے لیکن مصباح الحق ایک نہایت قابل اور بہت محنت کرنے والے شخص ہیں اور دن بھر کام کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں ۔لہذا ان سے امید کی جاسکتی ہے کہ وہ کاموں کو بہتر طریقے سے سرانجام دیں گے ۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں