سوشل میڈیا کی پابندی کے شکار ججز

0
84
Supreme Court of Pakistan

سوشل میڈیا کے استعمال سے متعلقہ کچھ تشیویشناک صورتحال کے پیش نظر اسلام آباد ہائ کورٹ کے زیرنگرانی عدالتوں میں ججز پر فیس بک اور ٹوئٹر پر اکاوٗنٹ بنانے پر بابندی عائد کر دی ۔اور سابقہ اکاوئنٹس کوبھی استعمال نہ کرنے اور اکائونٹ بند کرنے کا حکم دے دیا ،ان احکامات پر عمل درآمد نہ کرنے والوں کے خلاف سخت ایکش لیا جائے گا۔یہ حکم نامہ بذریعہ سرکلر رجسٹرار کی طرف سے کیا گیا ۔اس کے برعکس باقی چاروں ہائی کورٹس کی طرف سے ایسی کوئی پابندی نہیں لگائی گئی ۔عدالت عظمی میں موبائل پر پابندی کا اطلاق پہلے ہی کیا جاچکا ہے ،کورٹ روم میں کس کو بھی  موبائل لانے کی اجازت نہیں ہے

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں