ٹک ٹاک کا پاکستانی فضائی کمپنی پی آئی اے پر راج

0
69
PIA air hostess - tiktok

پی آئی اے کے عملہ کی دوخواتین  کی جہاز پر دوران پرواز اور ایئر پورٹ پر مختلف اوقات پر بنائی گئی ویڈیوز سامنے آئیں جو کہ ٹک ٹاک ایپ پر اپ لوڈ کی گئیں تھیں ،یہ ویڈیوز دوران ڈیوٹی یونیفارم پہن کر بنائی گئیں،مشہود تاجور نے پی آئی اے کے ترجمان کے فرائض سرانجام دیتے ہوئے مطلع کیا کہ انتظامیہ کی طرف سے   اس واقعہ کی اطلاع ملتے ہی متعلقہ   خواتین کو وارننگ دے دی گئی  لیکن سابقہ ریکارڈ بہتر ہونے کی وجہ سے انکو معطل نہیں کیا گیا

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں