وینا ملک کا حجاب اور عبایہ پہننے کے متعلق پرخلوص مشورے

0
191
Veena malik

اداکارہ وینا ملک ہمیشہ ہی اپنے متنازع بیانات کی وجہ سے میڈیا کی سرخیوں میں رہتی ہیں اورانکی شہرت میں بڑا حصہ ان بیانات کے ہی مرہوں منت ہے ۔حال ہی میں خیبر پختونخواہ حکو مت کی طرف سے سکولوں اور کالجوں میں حجاب اور عبایہ پہننے پر پابندی کے متعلق وینا ملک نے اپنا ردعمل ظاہر کرتے ہوئے  اسکے رائج کرنے پر اپنی پسندیدگی کا اظہار کیا اور اس کی حمایت میں یہ تجویز بھی دے ڈالی کہ ٹی وی ڈراموں اور دوسرے ٹی وی پروگرامز میں بھی خواتین کو دوبٹہ سے سرڈھاپنا چاہیے

جبکہ ایک دوسرے سوال کا جواب دیتے ہوئے اچھے رول اور اچھا سکرپٹ ملنے کی صورت میں کسی بھی قسم کا لباس زیب تن کرنے کی حامی بھرتی نظر آئیں جیسا کہ آجکل بول چینل پر وہ پاکستان سٹار نامی ریئلیٹی شو ہوسٹ کررہی ہیں جس میں وہ کافی بولڈ لباس میں نظر آرہی ہیں

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں