ماہرہ خان کی پیرس فیشن ویک میں شرکت

0
37
Mahira khan

ورسٹائل و سپر سٹار اداکارہ ماہرہ خان شہرت کی بلندیوں کو چھو رہیں ہیں ۔ وی جے سے اپنے کیریئر کا آغاز کرنے والی ماہرہ خان اداکاری کے شعبہ میں  اپنا لوہا منوا چکی ہیں ۔اور آجکل پیرس فیشن ویک میں پاکستان کی نمائندگی کر ہی ہیں ۔اس فیشن شو میں خوبرو اداکارہ  ریمپ پر واک کر کے  خوب داد سمیٹ رہی ہیں مداح انکے ہر روپ کی ویڈیوز اور تصاویر سوشل میڈیا پر دیکھتے نہیں تھک رہے۔یاد رہے گذشتہ سال کینز فلم فیٹیول میں بھی پاکستان کے نمائندہ کے طور جلوہ  گر ہوچکی ہیں

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں