کرکٹ کا نیا فارمیٹ متعارف The 100

0
64
Cricket Stadium

ٹی 20 کی مقبولیت کو دیکھتے ہوئے ٹی 10 کے بعد اب دا ہنڈرڈ کے نام سے کرکٹ کا نیا فارمیٹ متعارف کروا دیا گیا ہے جس میں ایک ٹیم زیادہ سے زیادہ 100 بالز کا سامنا کر سکے گی اب تک اس طرز کی کرکٹ صرف کلب لیول تک انگلینڈ میں کھیلی جارہی تھی لیکن اب آئ سی سی نے اس فارمیٹ کو باقاعدہ طور پر انٹرنیشنل لیول پر جولائی 2020 میں متعارف کروانے کا فیصلہ کیا ہے اس ٹورنامنٹ میں فرنچائز کی آٹھ شہروں پر مشتمل ٹیمز شامل ہوں گی ان فرنچائز میں ٹی20 کے کپتانوں کے علاوہ ٹی 20  اور ون ڈے کے سپر سٹارز کو بھی شامل کیا جائے گا ۔ڈرافٹنگ کے عمل میں پاکستان سے بابراعظم کو بھی شامل کیا گیا ہے اس کے علاوہ مختلف کیٹیگریز میں کرس گیل ،مچل سٹارک۔ارون فنچ اور ڈی کوک جیسے اور سٹارز بھی شمل ہوں گے اور بعض ایسے کھلاڑی بھی جن کی تصدیق ہونا باقی ہے

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں