ہزاروں ڈالر کی بارش

0
110
Dollar Rain

نوجوان تاجروں کو مدعو کیا گیاایک ایسی کانفرنس میں جس میں ایگور نامی بزنس مین نے چھت سے نوجوانوں پر 20 ہزار ڈالر  کے نوٹ برسائے ۔جن کی پاکستانی روپوں میں مالیت تقریباً 30 لاکھ روپے بنتی ہے۔ایگور نامی تاجر  کاشمار روس کے امیر ترین  تاجروں  میں ہوتا ہے ان کے اثاثے ڈیڑھ ارب ڈالر مالیت کے ہیں ۔اس کانفرس میں خطاب کی فیس انھوں نے دو لاکھ ڈالر لی   جس میں سے 20 ہزار ڈالر  کی انھوں نے برسات کردی جس پر نوجوانوں نے فوری ہاتھ صاف کیے

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں