گمشدہ بلی کی تلاش میں سیٹیزں پورٹل فعال

0
271
cute cats

ایک مسافر سعودی عرب سے پاکستان واپسی پر سامان کے علاوہ اپنے ہمراہ دو بلیاں بھی لے کر آئے  . جن کی مالیت 3 لاکھ کے قریب تھی لیکن لاہور ایئرپورٹ پنچنے پر  سامان کے ساتھ صرف ایک ہی بلی ملی  جس کی شکایت انہوں نے فوری طور پر

ایئر پورٹ  کے عملہ  سے کی لیکن اس معاملے میں انکو  اچھا رسپانس نہ مل سکا ۔جس کی وجہ سے  انہوں نے وزیراعظم کے مقرر کردہ شکایت سیل سیٹزن پورٹل پر اپنی کمپلینٹ درج کروا دی جس کی ہدایت پرلاہور  سیل کے مینجر کو مسئلہ کے جلد حل کروانے کے لئے ہدایات کر دی گئی ہیں ۔ مسافر کی طرف سے نے پی آئی اے کے عملہ پر شک کا اظہار کیا گیا ہے یاد رہے  کچھ دن پہلے  ہی علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے فعال جیب کتروں کو سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے گرفتار کیا گیا ہے جو کہ کئی مسافروں کو نشانہ بنا چکے ہیں

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں