دوران احتجاجی مظاہرہ بچوں کی نظمیں اور رقص

0
81
Lebanon protest

لبنانی قوم زندہ دلی کی وجہ سے مشہور ہے جس کا عملی مظاہرہ وقتاََ فوقتاََ دیکھنے کو ملتا ہے آجکل بیروت اور  دیگر شہروں میں حالیہ ٹیکس اصلاحات اور کمزور معیشت کی بحالی کے لئے احتجاج ہورہےجس میں شامل  لوگوں نے   احتجاجی بینرزاٹھائے ہوئے  تھے ۔لیکن ان مظاہروں موجود لوگوں نے بھائی چارے اور باہمی محبت کی مثالیں قائم کییں جب گاڑی میں موجود ایک بچہ رش کی وجہ سے رونے لگا تو وہاں موجود لوگوں نے بچے کوخوش کرنے کے لئے بچوں کی پسندیدہ نظم بے بی شارک پڑھنا شروع کردی اور ساتھ ہی رقص شروع کر دیا اس کے علاوہ ایک برتھ ڈے کیک بھی کاٹا اور ہیپی برتھ ڈے کی دھن بھی پڑھی گئی

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں