لال بیگ کی نسل کشی کے لیے دھماکہ خیز مواد کا استعمال

0
118
Pest Killer

برازیل میں سیزرشومٹنز نامی شخص کے گھر کے لان میں  لال بیگ کی ایک بڑی تعدا د نے ڈیرے ڈال دیئے  تھے جس کی شکایت اس کی بیوی نے اس سے کی، جس کو سیزرشومٹنز نے بہت سنجیدگی سے لے لیا ۔اور فیصلہ کیا کہ لال بیگ کی  اتنی بڑی تعد دوائی کے اسپر ے سے نہیں مرے گی لہذا انہیں جلا دیا جائے ۔ اس عجیب سوچ کو عملی پاجامہ پہنانے کے لئے اس نے لان میں ایندھن پھنکا اور ماچس سے آگ لگانے کی کو شش کی ۔پہلے دو دفعہ تو ناکامی ہوئ ۔لیکن تیسری کوشش کرنے پر  زوردار دھماکہ ہو گیاجسکی وجہ سے لان تباہ ہو گیا ۔۔خوش قسمتی سے سیزرشومٹنز اور اس لان میں موجود دو جانور اس حادثہ سے محفوظ رہے ۔ اس واقعہ کی ویڈیو ریکارڈنگ سی سی ٹی وی کمیرہ میں محفوظ ہو گئی

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں