جاپان میں سیلاب اور اور طوفان کے باعث تباہی

0
21
Storms in Japan

۔اس وقت جاپان میں سیلاب اور طوفان آنے کی وجہ سے جانی و مالی نقصان ہورہا ہے ۔بچلی کی فراہمی منقطع اور مواصلاتی نظام درہم برہم ہو گیا ہے ۔  بین الاقوامی خبررساں اداروں کے مطابق شیبا اور فوکوشیما میں بارشوں کی کثرت اور طاقتور طوفان آنے کی وجہ سے ڈیم ٹوٹ گیا ہے جس کی وجہ سے پانی رہائشی علاقوں میں داخل ہورہا ہے اور لینڈ سلائڈنگ ہورہی ہے جس  کے باعث 10 افراد ہلاک اور 12 سے زائد افراد لاپتہ ہیں اس کے علاوہ ایک بڑی تعداد زخمیوں کی بھی ہے ۔ ان حالات کے پیش نظر اسبتالوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئ ہے ۔ریسکیو ادارے سیلاب میں پھنسے افراد کو محفوظ مقامات تک پہنچا رہے ہیں اور انکو  ہر ممکنہ بنیادی سہولیات فراہم کررہے ہیں

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں