NIKE نائیکی کے مقدس جوتے 3000 ڈالر میں فروخت

0
103
Nike man shoes

برانڈ NIKE دنیا بھر میں مشہور برانڈ ہے اب حال ہی میں اس نے اپنے ایک محدود ایڈیشن کے  ماڈل 10 ایم ایئر میکس 97 کو تقریباََ 3000 ڈالر میں فروخت کیا ان کی خاص بات یہ تھی کہ ان میں دریائے اردن کا پانی استعمال کیا گیا جس کو عیسائی مذہب میں مقدس پانی کا درجہ حاصل ہے وہ ان کی ڈیزائنگ کے دوران ان کے تلووں میں ڈالا گیا۔ ان جوتوں کا باقاعدہ نام MSCHFxINR Jesus Shoes رکھا گیا اور اس وجہ سے جوتے منٹوں میں ہی فروخت ہوگئے تفصیلات کے مطابق اس میں عیسائی مذہب کی دیگر علامات بھی شامل کی گئیں جس میں مسیح کے پانی میں چلنے کا ذکر بھی موجود ہے اور  اس کے علاوہ  جوتے کے بیس میں ایک سرخ دھبہ لگایا گیا جسے مسیح کےخون سے تشبیح دی گئی ہے نیز اس جوتے میں خوشبوئیں بھی ڈالی گئی ہیں

PIC CREDIT BY YAHOO NEWS

https://news.yahoo.com/1425-jesus-shoes-filled-with-holy-water-sell-out-in-1-minute-flat-201812981.html

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں