فلائی اوور کے نیچے پھنسا مولانا فضل الرحمان کا آذادی مارچ کنٹینر

0
114
maulana fazlur rahman march

مولانا کے آذادی مارچ کا قافلہ سہراب گوٹھ سےنکلا ہے جس میں مولانا کا کنٹینر شامل ہے جو کہ واٹر پروف ہے لیکن کنٹینر  ذیادہ اونچائی ہونے کی وجہ سے سہراب گوٹھ کے فلائی اور کے نیچے پھنس گیا جس کی ویڈیو بھی سامنے آگئے ہے جس کی وجہ سے ٹریفک بلاک ہوگئی                        ویڈیو نیچےموجود  لنک میں دیکھیں

https://www.facebook.com/watch/?ref=external&v=1287316248115407

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں