نواز شریف کی 56 دنوں کے لیے سزا معطلی

0
50
nawaz sharif

کئی دنوں   سے نوازشرہف کی  صحت کافی خراب ہے جسکی وجہ سے  اسلام آباد ہائیکورٹ نے 20 20 لاکھ کے مچلکے جمع کروانے کے  عوض ضمانت منظور کر لی ۔جبکہ احسن اقبال نوازشریف کے صحت کے بارے میں  اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ نوازشریف صحت تشویشناک ہے خدشہ ہے کہیں نواز شریف کو کھو نہ دیں ۔ احسن اقبال نے کارکنان کو سروسز ہسپتال کے باہر جشن،نعرے بازی اور مٹھائیاں تقسیم کرنے سے منع کیا اور ساتھ ہی نوازشریف کی صحتیابی کے لییے دعا کا کہا اور ساتھ یہ بھی کہا کہ  نوازشریف کو کچھ ہونے کی صورت میں ذم دار عمران خان ہوں گے ۔ادھر شہباز شریف  بھی کارکنان کو چشن منانے اور مٹھائیاں تقسیم کرنے کی بجائے دعا کرنے کا کہتے رہے

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں