اپوزیشن کا احتجاج رنگ لے آیا

0
186
imran khan

جی ہاں بریکنگ نیوز تھی ایک نجی چینل کی جس میں اپوزیشن کے احتجاج کی وجہ سے وزیر اعظم کے استعفیٰ کی خبر بار بار دھرائ گئ اور اچھی طرح پکانے کے بے بعد وضاحت بھی دے دی کہ لبنان کے وزیراعظم سعد حریری نے استعفیٰ دے دیا ہے جس کی وجہ سے اپوزیشن احتجاج رنگ لانے کی وجہ سے جشن منارہی ہے

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں