جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع

0
88
Qamar Javed Bajwa

صدر مملکت عارف علوی نے جنرل قمر جاوید باجوہ کی بطور آرمی چیف مدت ملازمت میں توسیع کردی اور اس سلسلہ میں نوٹیفیکیشن پر دستخط کر دیئے ۔نئی مدت ملازمت کا آغاز 28 نومبر سے ہوگا ۔۔نواز شریف کے دوحکومت میں 16ویں پاک فوج کے سربراہ مقرر ہوئے آپ 11 نومبر 1960 میں کراچی میں پیدا ہوئے ۔۔جنرل قمر جاوید باجوہ کا تعلق گکھڑ منڈی گوجرانولہ  سے ہے ۔فوجی کیریئر کا آغاز بلوچ رجمنٹ سے اکتوبر 1980 میں کیا ۔کانگو میں اپنے فرائض انجام دیتے ہوئے  اقوام متحدہ کی امن فوج کی کمانڈ سمبھالنے کا اعزاز حاصل ہوا۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں