پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل

0
40
Patrol pump

کچھ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حکومت کی طرف سے ردو بدل کی گئی ہے ۔پیٹرول کی قیمت میں 1 روپیہ فی لیٹر اضافہ جبکہ لائٹ اسپیڈ ڈیزل میں 6 روپے 56 پیسے او ر مٹی کے تیل میں 2 روپے 39 پیسے فی لیٹر کمی کا اعلان کر دیا گیا ہے  ۔ ان قیمتوں کا اطلاق یکم نومبر سے ہوگا ۔اوگرا کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تبدیل کی سمری 2 روزقبل وزرات خزانہ کو بھجوائی گئی تھی جو اوگرا کی سفارشات کے مطابق منظور کر لی گئی

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں