وکلا گردی عروج پر خاتون پر تشدد کرنے والے وکلا کی ضمانت منظور

0
56
lawyers Ethics

شکر گڑھ کچہر میں پیش آنے والا واقعہ  ویڈیو وائرل

صوبہ پنجاب کے ضلع ناروال کی تحصیل شکر گڑھ وکلا کی طرف سے تشدد کیا گیا جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی ۔شپر موجود ان کے چچا ذاد بھائی نے تھانہ شکر گڑھ پولیس میں درج کروا دیا

وکلا گردی

درخواست میں مئوقف اختیار کیا گیا کہ امرت بی بی اور عبدالقیوم ایک کیس کے سلسلہ میں محمد عاطف محمود ایڈووکیٹ کے چیمبر میں موجود تھے کہ اس دوران کھچھ وکلا دیگر افراد سمیت آئے اور مارنا شروع کردیا

وکلا کی طرف سے تشد د

چچاذاد بھائی کے دعوٰی کےمطابق امرت بی بی کے کپڑے بھی پھاڑے گئے اور بالوں سے گھسیٹا گیا اس کے علاوہ موبائل فون اور نقدی بھی چھین لی

مقدمہ کا اندراج

ڈی ایس پی شکر گڑھ کے مطابق طبی معائنہ کے بعد ناقابل ضمانت دفعات کے تحت مقدمہ کا اندراج ہوا ہے جبکہ  وکلا نے ضمانت قبل ازگرفتاری کروا لی ہے

جبکہ مقدمہ کے اندراج کے بعد علاقے میں وکلا گردی شروع ہوگئی ہے اور وکلاٗ کی جانب سے احتجاج اور ہڑتال کی کال دے دی گئی ہے

ویڈیو کے لئےیہاں کلک کریں https://www.youtube.com/watch?v=lKAOpvgVDUE

100 افراد کا قاتل   خبر پڑھنے کے لیے نیچے لنک پر کلک کریں

https://www.7knows.com/article/708

 

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں