آسٹریلو ی کپتان کو بارش کی پاکستانی ٹیم پر مہربانی راس نہ ٓآئی

0
98
South Africa vs Australia cricket match

پاکستانی ٹیم کی بیٹنگ میں کارکردگی

پاکستانی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے ٹی 20میچ میں آسٹریلیا کو جیت کے لیے 119 رنز کا ٹارگٹ دیا بابر اعظم 59 رنز اور محمد رضوان 31 رنز بنا کر نمایا رہے 20 اورز پر مشتمل میچ بارش کی وجہ سے میچ 15 اورز تک محدود کر دیا گیا ۔

12ویں اور تک پاکستانی ٹیم 3 وکٹون کے نقصان پر 88 رنز بناچکی تھی لیکن بارش کی وجہ سے میچ روکنا پڑا ۔ بارش روکنے پر میچ دوبارہ شروع ہوا تو وکٹیں تیزی سے گرنا شروع ہو گئیں جسکی وجہ سے پاکستانی ٹیم 12 اورز کے بعد اگلے 3 اورز میں صرف19 رنز کا اضافہ کر سکی اور 107 رنز کا ٹارگٹ دینے میں کامیاب ہوئی لیکن ڈک لوئس میتھڈ کی وجہ سےآسٹریلیا کو 15 اورز میں 119 رنز کا ٹارگٹ ملا                     THE 100 کرکٹ کا نیا فارمیٹ متعارف    تفصیل کے لئے لنک پر کلک کریں  https://www.7knows.com/article/676

آسٹریلوی ٹیم کی کاکردگی

آسٹریلین بائولرز نے اچھی کاکردگی کا مظاہرہ کیا کین رچرڈسن نے 3 اورز میں 16 رنز دے کر 2وکٹس لیں ۔مچل سٹارک نے 3 اورز میں 22 رنز دے کر 3 دو وکٹیں لیں جبکہ ایشٹن ایگر نے 3 اورز میں 23 رنز دے کر 1 وکٹ حاصل کی

دوسری اننگ میں آسٹریلیا نے بیٹنگ کرتے ہوئے 3.1 اور میں بغیر کسی نقصان کے 41 رنز بنالیے تھے لیکن بارش کی وجہ سے ایک دفعہ پھر میچ روکنا پڑا ۔ایرن فنچ 16 بالز پر 37 رنز اور ڈیوڈ وارنر 4 بالز پر 2 رنز بنا کر نمایاں رہے ۔

محمد عامرنے 1.1 اورز میں 9 اسکو جبکہ محمد عرفان نے 2 اورز میں 31 رنز دیئے

میچ کی ہائ لائٹس کے لیے اس لنک پر کلک کریں

آسٹریلوی کپتان کے امپائرنگ پر اعتراض

بظاہر میچ امیں اچھی کارکردگی کی وجہ سے آسٹریلیا کی فتح یقینی تھی جسکی وجہ سے آستریلوں کپتان نے امپائرز کے فیصلہ پر اعتراض کرتے ہوئے ایمپائرنگ کو ناقص قرار دیا۔آسٹریلوی کپتان کا کہنا تھا کہ بارش کی وجہ سے 80 منٹ لیٹ میچ شروع ہوا تو تو اننگز بریک 10 منٹ کی بجائے 20 منٹ کی کیوں گئی حالانکہ دوبارہ بارش کی پیش گوئی تھی

دوسری جانب محمد رضوان کا کہنا تھا کہ اگر بارش نہ ہوتی تو ہم 20 اورز میں 170 رنز کا ٹارگٹ دیتے اس وجہ سے دونوں ہی ٹیموں کو بارش کی وجہ سے نقصان ہوا

https://www.youtube.com/watch?v=oetCClzZPZA

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں