اسحاق ڈار کی جائیداد کی نیلامی ،نیب کو اجازت

0
95
Ishaq Dar - x minister of finance

اسحاق ڈار کی جائیداد کی نیلامی ،نیب کو اجازت

نیب کو اثاثہ جات کے کیس میں سابق وزیر خزانہ کی جائیداد نیلام کرنے کی اجازت مل گئی ۔جبکہ سابقہ وزیر خزانہ کی جائیداد کی نیلامی کی روکنے کی درخواست  کینسل کر دی گئی لیکن ان کی بیگم تبسم اسحاق کے اکائونٹس سے پیسے نکلوانے کی اجازت  پر فیصلہ ملتوی کر دیا گیا ۔

جائیداد کی نیلامی کو عدالت میں اسحاق ڈار نے چیلنچ کیا تھا ۔ جس میں انہوں نے کہا تھا کہ یہ جائیداد مجھے تحفہ میں ملی ہے لیکن اس کے ثبوت نہ پیش کر سکے

پلیٹ لیٹس کا نواز شریف کی صحت میں کردار پڑھنے کے لئے نیچے لنک پر کلک کریں

https://www.7knows.com/article/848

حکومت کی طرف سے  انٹرپول کو  دی گئی سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی حوالگی کی  درخواست نامنظور ویڈیو کے لئے  نیچے لنک پر کلک کریں

https://www.youtube.com/watch?v=cHDnTR76s9o

 

 

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں