WHATSAPP FINGER PRINT LOCK LAGANA ,فنگر پرنٹ لاک لگانے کا طریقہ

0
201
Whatsapp logo

فنگر پرنٹ لاک لگانے کا طریقہ

IS SAAL WHTSAPP K  SECURITY FEATURE MEN  FINGERPRINT LOCK KA  AZAFA KIYA GEYA HAI  ,LOCK LAGANA PTCURE K SATH

تصاویرکو مزید دلکش بنانے کے لئے 7 ایپس تفصیل کے لیئے نیچے لنک پر کلک کریں

https://www.7knows.com/article/788

(WHATSAPP)میں اس سال کٰٰی خصوصیات (features) میں سب سے بہترین اضافہ فیس آئی ڈی اور فنگر پرنٹس سیکورٹی کا اضافہ تھا جس کی وجہ سے آپ کا موبائل ان لاک ہونے کے باوجودہ آپ کے فیس آئی ڈی (face lock) یا فنگر لاک کے بغیر نہیں کھل سکتا اور یہ سہولت اینڈرائد  اور آئی او ایس (iphone)   ل(USERS) دونوں استعمال کرنے والوں  کو دی گئی ہے

 فنگر پرنٹ لاک (Touch ID) لگانے کے لئے سب سے مینیو بار سے سیٹنگ (setting) میں جائیں

STEP 1

STEP 2

پھر اکائونٹ (account) کی سیٹنگ میں جائیں

STEP 3

اس کے بعد پرائیویسی کے سیکشن( SECTION) میں جائیں

STEP 4

پرائیویسی کی سیٹنگ میں جانے کے بعد آخر میں فنگر پرنٹ لاک (Finger print lock) کا آپشن موجود ہو گا اس کی سیٹنگ میں جائیں

STEP 5

 

فنگ پرنٹ کی سیٹنگ میں جانے کے بعد تین آپشن موجود ہوں گے  پہلا آپشن پر کلک کرنے سے  آپ کا واٹس ایپ یوز کرنے کے بعد فورن لاک  ہوجائے گا جبکہ 2 دوسرے آپش پر کلک کرنے سے 1 منٹ کے بعد فنگر پرنٹ لاک لگے گا جبکہ 3 تیسرے آپش پر کلک کرنے سے واٹس ایپ ایپ (wahtsapp ap) تیس 30 منٹ بعد لاک ہوگا

STEP 6

1   (unlock finger print otion ) پہلے نمبر پر موجود ان لاک فنگر پرنٹ آن(enable) کرنے کی صورت میں آپ لاک ہونے کی صورت میں کال سن سکتے ہیں لیکن واٹس ایپ کھولنے کے لیے آپلو فنگر پرنٹ لاک کھولنے کی ٖضرورت ہوگی

2   (show cntent in notification ) آخر میں موجود شو کنٹنٹ ان نوٹیفیکیشن کو آن کرنے (ENABLE)  کرنے کی صورت میں آپ کو واٹس ایپ کے موصول شدہ میسیج نظر آئیں گے جن کو کھولنے کے لئے آپ کو فنگر پرنٹ لاک کھولنا پڑے گا لیکن اس آپشن کو  (UNABLE) آف  کرنے کی صورت میں آپ کو واٹس کے میسیج نظر نہیں آئیں گے ان دییکھنے کے لئے آپکو واٹس ایپ کا فنگر پرنٹ لاک کھولنا پڑے گا

STEP 7

فنگر پرنٹ لاک لگانے کا طریقہ ویڈیو دیکھنے کے لئے نیچے لنک پر کلک کریں

https://www.youtube.com/watch?v=0zLNHux70U

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں